روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1096 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 فروری 2018

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس سے قبل اس نے 3939۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ کہ اس کا 4209۔1 کے لیول تک ریلی کرنا متوقع ہے فی الوقت ہم بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے پُل بیک دیکھ سکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے نیوٹرل زون میں ہے اور مزید کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1097 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 فروری 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4065۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 4065۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک پر بُلش کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4135۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4137 آر 2: 1.4175 آر 3: 1.4248 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4027 ایس 2: 1.3955 ایس 3: 1.3917 اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

         
      • #1098 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 فرو&#1585

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یورو گروپ میٹنگ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2482۔1 مضبوط ریزسٹنس 2475۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2463۔1 انر سیل ایریا : 2451۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2422۔1 انر بائے ایریا : 2393۔1 اوریجنل سپورٹ : 2381۔1 مضبوط سپورٹ : 2369۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2362۔1

           
        • #1099 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 .: 106.68. ریزسٹنس 2 . : 106.47. ریزسٹنس 1 . : 106.26. سپورٹ 1 . : 106.01. سپورٹ 2 . : 105.81. سپورٹ 3. : 105.59.

             
          • #1100 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

            یو ایس ڈی ایکس 20۔88 کے لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہا ہے جو کہ اس بات کی حمایت میں ہے بہتری کا عمل جاری ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال یہاں کمزوری بن سکتی ہے اور نئے بلند ترین لیولز ممکن ہے نہ بن سکیں - اگر پُل بیک ہوتا ہے تو اگلا لیول جو کہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے وہ 88۔87 کا لیول ہے

            یو ایس ڈی ایکس 20۔88 کے لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہا ہے جو کہ اس بات کی حمایت میں ہے بہتری کا عمل جاری ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال یہاں کمزوری بن سکتی ہے اور نئے بلند ترین لیولز ممکن ہے نہ بن سکیں - اگر پُل بیک ہوتا ہے تو اگلا لیول جو کہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے وہ 88۔87 کا لیول ہے

               
            • #1101 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

              پئیر نے ہر اعتبار سے 4150۔1 کے لیول کے گرد پُل بیک کیا ہے اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہا ہے -اس ایریا کے گرد فرکچرل بنے ہیں جو کہ قریب مدتی تناظر میں سپورٹ فراہم کریں گے تاکہ ری باونڈ ہوسکے اور بُلش رجحان دوبارہ بن سکے - اگر یہ 4078۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 4209۔1 کا لیول ہوگا

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                 
              • #1102 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فرو&#1585

                اج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس ، ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور جرمن پی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2467۔1 مضبوط ریزسٹنس 2460۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2448۔1 انر سیل ایریا : 2436۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2407۔1 انر بائے ایریا : 2378۔1 اوریجنل سپورٹ : 2366۔1 مضبوط سپورٹ : 2354۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2347۔1

                   
                • #1103 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بھی اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 107.28. ریزسٹنس 2 : 107.07. ریزسٹنس 1 : 106.86. سپورٹ 1 : 106.60. سپورٹ 2 : 106.39. سپورٹ 3 : 106.18.

                     
                  • #1104 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 20 فروری 2018 کا تجزیہ

                    ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک میں ناکام رہا تھا اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے پُل بیک ہوسکتا ہے 36۔89 کے لیول کے گرد فرکچرل بنا ہے اور فی الوقت ایک مضبوط سپورٹ فراہم کررہا ہے - اگلا ہدف نیچے کی جانب 88۔87 کا لیول ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر یے

                       
                    • #1105 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے پیر کے سیشن میں کوئی بڑی موو نہیں کی تھی لیکن یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد مستحکم ہے - نیچے کی جانب قریبی سپورٹ 3939۔1 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3753۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی مجموعی اتار چڑھاو ہر لحاظ سے بئیرز کی حمایت میں ہے اور پئیر کا دباو میں رہنا متوقع ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                         
                      • #1106 Collapse

                        hanji bahi jan hum koforex market ma dill lga kar mahnat sa kam krna cheahy bahi jan hum ko is par dill lga kr mahant sa kam kry gay to hum ko bohat zad faida ho skta ha
                        • #1107 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 فرو&#1585

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2396۔1 مضبوط ریزسٹنس 2389۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2377۔1 انر سیل ایریا : 2365۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2336۔1 انر بائے ایریا : 2307۔1 اوریجنل سپورٹ : 2295۔1 مضبوط سپورٹ : 2283۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2276۔1

                             
                          • #1108 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کے لین دین کی ماہانہ اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے موجودہ ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 108.27. ریزسٹنس 2 : 108.06. ریزسٹنس 1 : 107.85. سپورٹ 1 : 107.58. سپورٹ 2 : 107.37. سپورٹ 3 : 107.16.

                               
                            • #1109 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 21 فروری 2018

                              انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کررہا ہے جو کہ گرین بیک میں بننے والے خرید کے نئے لگاو کے بعد کی صورتحال ہے جو کہ گزشتہ چند دنوں میں ملا ہے اور یہ ابھی 63۔90 کا لیول پر ریزسٹنس کو ہدف کررہا ہے - بہرحال امریکی ڈآلر کی واضح کمزوری کی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کا بئیرش رجحان دوبارہ عمل میں آئے گا اور یہ 88۔87 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل ہورہا ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکش بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1110 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا کا تجزیہ برائے 21 فروری 2018

                                جی بی پی / یو ایس ڈی 16 فروری کے بلند ترین لیول سے واپس ہوا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں فی الوقت 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور اس کو 3939۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر 3753۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے - اوپر کی جانب اگر پئیر 4078۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 4209۔1 کا لیول ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قلیل مدتی تناظر میں بُلز کی حمایت میں ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X