Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1081 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.40. ریزسٹنس 2 : 109.19 ریزسٹنس 1 : 108.97. سپورٹ 1 : 108.71. سپورٹ 2 : 108.50. سپورٹ 3 : 108.28.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1082 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

      یو ایس ڈی ایکس جمعرات کے روز بہتری کے مرحلہ میں تھا اور یہ کہ اس کا اضآفہ 63۔90 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہے - اگر یہاں بریک اوٹ ہوتا ہے تو انڈیکس 75۔91 کے لیول تک جاسکتا ہے - جب تک ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر قائم ہے تب تک مزید بُلش موو کی توقع ہے بہرحال تنزلی کی موو کا رسک واضح ہے اور ہمیں 38۔89 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 36۔89، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

         
      • #1083 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

        جمعرات کے روز پئیر نے اتار چڑھاو کے ساتھ تجارت کی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ایک ڈائنمیک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - 3850۔1 کا سپورٹ لیول ہر لحاظ سے قائم ہے اور یہ کہ اس کا مضبوط رہنا متوقع ہے کیونکہ کیبل کا 4078۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے کیونکہ یہ فی الوقت منفی زون میں ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3937 / 1.3850 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4078۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4280۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3878۔1 پر ہے

           
        • #1084 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 فروری 2018

          انڈیکس میں بُلش رجحان کے تسلسل کا آخری چانس بُلز کے لئے 63۔90 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 75۔91 کے لیول تک جائے گی - بہرحال ہم ابھی بھی بئیرش امکان ہے ساتھ ہیں کیونکہ 36۔89 کا لیول ایک اہم لیول ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 88۔87 کا لیول ہوگا


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


             
          • #1085 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 فروری 2018

            -جی بی پی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی نیچے کی جانب کی بریک کی ہے تاکہ ہر انداز میں نئے کم ترین لیول بناسکے - 200 ایس ایم اے سے نیچے ایچ ون چارٹ میں پئیر دباو کا شکار ہی رہے گا اور یہ کہ اس کا 3753۔1 کا لیول توڑ لینا لازم ہے جس سے پئیر 3604۔1 کے لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور لوئیر لوو انداز کا اشارہ کررہا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3939 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3604


               
            • #1086 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 فرو&#1585

              آج یورو زون اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو ۔ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2324۔1 مضبوط ریزسٹنس 2317۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2305۔1 انر سیل ایریا : 2293۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2264۔1 انر بائے ایریا : 2235۔1 اوریجنل سپورٹ : 2223۔1 مضبوط سپورٹ : 2211۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2204۔1


                 
              • #1087 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ کی جائے گی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.24. ریزسٹنس 2 : 109.03. ریزسٹنس 1 : 108.81. سپورٹ 1 : 108.55. سپورٹ 2 : 108.34. سپورٹ 3 : 108.12.

                   
                • #1088 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 13 فروری 2018

                  ایچ ون چارت میں پئیر نے 200 ایس ایم اے سے نیچے سکون اختیار کیا ہوا ہے اور یہ 3753۔1 کے لیول پر اچھی سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ ہر اعتبار سے ہے - کیبل اس باٹم پر پُل بیک کرسکتی ہے تا کہ یہ 3604۔1 کے لیول تک نیچے جاسکے جہاں یہ مضبوطی حاصل کرتے ہوئے واپسی کی موو اور تصیح کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں سمت واضح نہیں ہے اور یہ مثبت زون میں ہے اور قلیل مدتی تناطر میں بُلز کی حمایت میں ہے



                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3939 / 1.4078 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3753 / 1.3604


                     
                  • #1089 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 13 فروری 2018

                    یو ایس ڈی ایکس 63۔90 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے اور یہ ایک مختصر رینج میں تجارت کررہا ہے - 200 ایس ایم اے کی سمت واضح نہیں ہے لیکن یہ ابھی بھی ہر اعتبار سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرنے کے قابل ہے - اگر 63۔90 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو مزید اضافہ 75۔91 کے لیول تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مختصر پُل بیک کی حمایت میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                       
                    • #1090 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ ہے لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وآئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.25. ریزسٹنس 2 : 109.04. ریزسٹنس 1 : 108.82. سپورٹ 1 : 108.57. سپورٹ 2 : 108.36. سپورٹ 3 : 108.14.


                         
                      • #1091 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فرو&#1585

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رول کی سہہ ماہی رپورٹ شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2347۔1 مضبوط ریزسٹنس 2340۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2328۔1 انر سیل ایریا : 2316۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2287۔1 انر بائے ایریا : 2258۔1 اوریجنل سپورٹ : 2246۔1 مضبوط سپورٹ : 2234۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2227۔1


                           
                        • #1092 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 فرو&#1585

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2413۔1 مضبوط ریزسٹنس 2406۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2394۔1 انر سیل ایریا : 2382۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2353۔1 انر بائے ایریا : 2324۔1 اوریجنل سپورٹ : 2312۔1 مضبوط سپورٹ : 2300۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2293۔1

                             
                          • #1093 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 فروری 2018

                            آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 108.11. ریزسٹنس 2 : 107.90. ریزسٹنس 1 : 107.69. سپورٹ 1 : 107.42. سپورٹ 2 : 107.21. سپورٹ 3 : 107.00.

                               
                            • #1094 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 15 فروری 2018

                              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 17۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے فالنگ ویج انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور مارننگ سٹار کینڈل کا بننا نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 52۔107 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 107.70 آر 2: 108.40 آر 3: 108.87 سپورٹ لیولز ایس 1: 106.50 ایس 2: 106.03 ایس 3: 105.35

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1095 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 0.7160 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 0.7090 کے لیول تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 0.7320 اور 0.7390 کا پرائس لیول ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ممکنہ بئیرش واپسی اور ایک اور سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 0.7400 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X