یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 ستمبر 2017
یو ایس ڈی ایکس کو بدھ کے سیشن میں ٹیکس پلان میں تبدیلی کے منصوبہ کی خبر سے حمایت ملی تھی اور اس کی وجہ سے گرین بیک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کامیاب رہا تھا - فی الوقت انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 09۔93 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے اور یہ مثبت زون میں ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим