جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 22 
جی بی پی / یو ایس ڈی نے ہفتہ کے آغاذ میں ایک سست آغاذ کیا ہے اور یہ 2850۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے - 20 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں کیبل کے موجود پرائس لیول کے قریب جارہا ہے اور یہ ہر طرح سے یا ہر طرف سے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو مزید اضآفہ 2958۔1 کے لیول تک متوقع ہے اس سے اوپر اگلی رکاوٹ 3021۔1 کے لیول پر موجود ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3021 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2850 / 1.2761 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2850۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2761۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2938۔1 پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим