روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #526 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 06 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    انڈیکس ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے کے گرد ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور گرین بیک کو نیچے بھیجنے کے لئے بئیرز عمل میں آسکتے ہیں - بہرحال اگر بُلش رجحان دوبارہ مضبوط ہوتا ہے تو اگلا ہدف 77۔96 کا لیول ہوسکتا ہے جب کہ پُل بیک سے قیمت 77۔95 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #527 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ج&#16

      ایچ ون چارٹ میں پئیر نے 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 3017۔1 کا ریزسٹنس لیول ابھی بھی بُلز کے لئے قلیل مدتی ہدف ہے - اگر یہ آنے والے گھنٹوں میں مضبوط ہوتے ہیں تو ہمیں 3105۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے جب کہ 200 ایس ایم اے سے نیچے کا پُل بیک قیمت کو مزید نیچے اگلے ہدف 2756۔1 تک لے جائے گا


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756


         
      • #528 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 جول&#1575

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف ای ڈی مانیٹری پالیسی رپورٹ ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1476۔1 مضبوط ریزسٹنس 1469۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1458۔1 انر سیل ایریا : 1447۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1420۔1 انر بائے ایریا : 1393۔1 اوریجنل سپورٹ : 1382۔1 مضبوط سپورٹ : 1371۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1364۔1


           
        • #529 Collapse

          یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 0

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لینڈنگ انڈیکیٹرز اور اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف ای ڈی مانیٹری پالیسی رپورٹ ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 05۔114 ریزسٹس 2 : 83۔113 ریزسٹنس 1 : 61۔113 سپورٹ 1 : 33۔113 سپورٹ 2 : 11۔ً113 سپورٹ 3 : 89۔112


             
          • #530 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 جولائی 2017

            جی بی پی / یو ایس ڈی میں بُلش موو جاری ہے جب کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اوپر کی کنسولیڈیشن موجود ہے اور 3011۔1 کا ریزسٹنس زون ہدف کئے ہوئے ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3105۔1 کے لیول تک جائے گا - نیچے کی جانب 200 ایس یم اے ابھی بھی خطرہ سے دوچار ہے جہاں نیچے کی جانب کی کنسولیڈیشن سے ممکنہ طور پر 2756۔1 کا لیول ٹوٹ جائے گا


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3011 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2923 / 1.2756


               
            • #531 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 07 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس جمعرات کے سیشن میں دباو میں آیا تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کی تھی ابھی انڈیکس 77۔95 کے لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش کرسکتا ہے جو کہ 10۔95 کے لیول تک تنزلی کے امکانات میں اضآفہ کرے گا- ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور موجودہ صورتحال کی حمایت میں ہے


              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.38 / 95.77


                 
              • #532 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ڈیکنیکل تجزیہ برائے 10 جول&#1575

                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹیکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور لیبر مارکیٹ کنڈیشن انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1457۔1 مضبوط ریزسٹنس 1451۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1440۔1 انر سیل ایریا : 1429۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1404۔1 انر بائے ایریا : 1377۔1 اوریجنل سپورٹ : 1368۔1 مضبوط سپورٹ : 1356۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1350۔1


                   
                • #533 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ڈیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، کرنٹ اکاونٹ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ اور بنک لینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور لیبر مارکیٹ کنڈیشن انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 73۔114 ریزسٹس 2 : 50۔114 ریزسٹنس 1 : 28۔114 سپورٹ 1 : 00۔114 سپورٹ 2 : 73۔ً113 سپورٹ 3 : 56۔113


                     
                  • #534 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 10 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    گرین بیک نے 77۔95 کے لیول کے گرد باٹم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ایچ ون چارت میں 200 ایس ایم کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ یہ اوپر کی جانب بریک کی کوشش کرے - بہرحال جب تک یہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے تب تک یو ایس ڈی ایکس 10۔95 کے لیول سے نیچے بریک کوشش میں قلیل مدتی تناظر میں رہے گا اور یہ 77۔95 کے لیول سے نیچے کی بریک کے بعد ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور سائید وے موو کی تلاش میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


                       
                    • #535 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 11 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      یو ایس ڈی ایکس میں پیر کے روز کوئی تجارتی تبدیلی نہیں ہوئی تھی اور یہ 24۔96 کے ریزسٹنس زون سے اوپر کی بریک کی تلاش میں ہے جہاں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے موجود ہے اگر ایساء ہوتا ہے تو مزید اضآفہ 77۔96 کے لیول تک ہوسکتا ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ 77۔95 کے لیول کے گرد ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 10۔95 کے لیول تک لے جائے گی


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


                         
                      • #536 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 11 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل &#1578

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی میشن ٹولز آڈرز کی سالانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 71۔114 ریزسٹس 2 : 48۔114 ریزسٹنس 1 : 26۔114 سپورٹ 1 : 97۔113 سپورٹ 2 : 75۔ً113 سپورٹ 3 : 53۔113


                           
                        • #537 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائیری ایکٹیوٹی کی ماہانہ اور پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس می بیج بُک ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل کی انونٹریز اور ایف ای ڈی کی سربراہ یلین کا بیان شامل ہے - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 20۔114 ریزسٹس 2 : 97۔113 ریزسٹنس 1 : 75۔113 سپورٹ 1 : 47۔113 سپورٹ 2 : 25۔ً113 سپورٹ 3 : 03۔113


                             
                          • #538 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جول&#1575

                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور جرمن ڈبلیو پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس می بیج بُک ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل کی انونٹریز اور ایف ای ڈی کی سربراہ یلین کا بیان شامل ہے - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1528۔1 مضبوط ریزسٹنس : 1521۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1510۔1 انر سیل ایریا : 1499۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1472۔1 انر بائے ایریا : 1445۔1 اوریجنل سپورٹ : 1434۔1 مضبوط سپورٹ : 1423۔1 بریک آوٹ سیل لیول : 1416۔1


                               
                            • #539 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 22 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              انڈیکس ایک بڑے سیل کے دباو میں ہے جس کی وجہ ٹرمپ جونئیر کی جانب سے جاری کی جانے والی ای میل ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ انڈیکس 77۔95 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکتا ہے - اس کے علاوہ انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس بھی حاصل کررہا ہے اور 77۔95 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو 10۔95 کے لیول تک لے جائے گا -ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئریش رجحان کی حمایت میں ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #540 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جولا&#15

                                پئیر فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے پُل بیک کررہا ہے اور یہ 2839۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے اور اس کی وجہ یو ایس ڈی کی کمزوری ہے - مجموعی طور جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے ہے ہم 2839۔1 کے زون پر بریک آوٹ کے بعد 2756۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی کی موو کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر تنزلی کی موو کی حمایت میں اور منفی زون میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2914 / 1.3011 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2839 / 1.2756


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X