Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #376 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اپر&#1740

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں این بی بی بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہون والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0918۔1 مضبوط ریزسٹنس 0912۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0901۔1 انر سیل ایریا : 0890۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0865۔1 انر بائے ایریا : 0840۔1 اوریجنل سپورٹ : 0829۔1 مضبوط سپورٹ : 0818۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0812۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #377 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہون والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 45۔110 ریزسٹس 2 : 110.23 ریزسٹنس 1 : 02۔110 سپورٹ 1 : 75۔109 سپورٹ 2 : 54۔109 سپورٹ 3 : 92۔100


         
      • #378 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 25 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        قلیل مدتی تناظر میں یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی تنزلی کے تناظر میں ہے کیونکہ مارکیٹ میں فرانس کے انتحابات کے پیش نظر رسک کی صورتحال قائم ہے - فی الوقت انڈیکس 83۔98 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے اس لیول سے وجہ سے مزید تنزلی کی موو محدود ہوئی تھی - اسی وجہ سے ہمیں بہتری کی امید ہے 28۔98 کے لیول سے اوپر کی ٹیسٹنگ قیمت کو 00۔100 کے لیول تک لے جائے گی جو کہ اوپر کی جانب ایک اہم ٹیسٹ ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42


           
        • #379 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 25 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          جی بی پی / یو ایس ڈی قطع نظر اس بات کے کہ فرانس کے الیکشن کے نتائج میں ایک سیل کی موو تھی ابھی بھی کنسولیڈیشن رینج میں موجود ہے - جو کہ 2875۔1 اور 2728۔1 کے لیولز کے درمیان ہے - ہم بُلش رجحان کی حمایت میں ایک مختصر رینج دیکھ رہے ہیں- 2875۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹَ قیمت کو اگلے ہدف 3029۔1 تک لے جائے گا جب کہ پُل بیک سے قیمت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرے گی


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2875 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2728 / 1.2652


             
          • #380 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اپر&#1740

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0979۔1 مضبوط ریزسٹنس 0973۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0962۔1 انر سیل ایریا : 0951۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0926۔1 انر بائے ایریا : 0901۔1 اوریجنل سپورٹ : 0890۔1 مضبوط سپورٹ : 0879۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0873۔1


               
            • #381 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 80۔111 ریزسٹس 2 : 111.58 ریزسٹنس 1 : 36۔111 سپورٹ 1 : 09۔111 سپورٹ 2 : 87۔110 سپورٹ 3 : 65۔110


                 
              • #382 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 26 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                پئیر نے قلیل مدتی تناظر میں کوئی واضح راہ نہیں لی ہے - اور یہ 2875۔1 اور 2728۔1 کے درمیان کی مختصر رینج میں تجارت کررہا ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ابھی بھی ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی سائیڈ وے ہے اور یہ 2875۔1 کے لیول سے اوپر بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ خریداروں کے لئے ایک نئی ویوو بنے گی


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2875 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2728 / 1.2652


                   
                • #383 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 26 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  ڈآلر انڈیکس دباو کا شکار ہے کیونکہ امریکی صدر کی سیاسی پالیسی گرین بیک پر اثر انداز ہورہی ہے - اس کے علاوہ تنزلی کی موو بھی اسی کی وجہ سے بنی ہے کیونکہ حالیہ مثبت معاشی رپورٹ امریکی ڈالر انڈیکس کی مضبوطی میں کوئی مدد فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں - سپورٹ لیول 42۔98 کے لیول پر ہے کہ صرف اگر 93۔98 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42


                     
                  • #384 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، بنک آف جاپان آووٹ لووک رپورٹ اور مانیٹری پالیسی کی سٹیٹمنٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 88۔111 ریزسٹس 2 : 111.66 ریزسٹنس 1 : 44۔111 سپورٹ 1 : 18۔111 سپورٹ 2 : 96۔110 سپورٹ 3 : 74۔110


                       
                    • #385 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 اپر&#1740

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین بے روزگاری ریٹ ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورایبل گُڈز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0960۔1 مضبوط ریزسٹنس 0954۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0943۔1 انر سیل ایریا : 0932۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0907۔1 انر بائے ایریا : 0882۔1 اوریجنل سپورٹ : 0871۔1 مضبوط سپورٹ : 0860۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0854۔1


                         
                      • #386 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 27 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        یو ایس ڈی ایکس میں بدھ کے روز امریکی سیشن میں سیل کا دباو بنا تھَا جس کی وجہ ٹرمپ کی جانب ٹیکس اصطاحات کا اعلان تھا ہمیں ابھی بھی 83۔98 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیشن کی توقع ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ابھی حاصل نہیں ہوا ہے اگر یہ 29۔99 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 00۔100 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42


                           
                        • #387 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی ایک مختصر رینج میں موجود ہے لیکن اس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر اچھا کنسولیڈیٹ کیا ہوا ہے - اوپر کی جانب 2875۔1 کا ریزسٹنس لیول ابھی اگلا ہدف ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں میں اس کا ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ ہونا متوقع ہے اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا تو یہ نئے بلند ترین لیولز تک جاسکتا ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2875 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2728 / 1.2652


                             
                          • #388 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اپر&#1740

                            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹیلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمٹ کی سالانہ ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہ ماہی ، فرانس ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فرانس کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی- جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم آئی ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، فلیش جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور فلیش جی ڈی پی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0918۔1 مضبوط ریزسٹنس 0912۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0901۔1 انر سیل ایریا : 0890۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0865۔1 انر بائے ایریا : 0840۔1 اوریجنل سپورٹ : 0829۔1 مضبوط سپورٹ : 0818۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0812۔1


                               
                            • #389 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، نیشنل کوور سی پی ائی کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم آئی ، بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی ، فلیش جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور فلیش جی ڈی پی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 74۔111 ریزسٹس 2 : 111.52 ریزسٹنس 1 : 30۔111 سپورٹ 1 : 03۔111 سپورٹ 2 : 81۔110 سپورٹ 3 : 59۔110


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #390 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                انڈیکس ابھی 28۔99 کے ریزسٹنس لیول پر کیپ ہے اور کیونکہ بُلز اوپر کی جانب بریک آوٹ کے لئے بُلش مضبوطی حاصل کررہے ہیں - بہرحال پُل بیک سے انڈیکس 83۔98 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ایکٹیو ڈائنیمک سپورٹ ہے جو کہ مزید اضافہ کے عمل کو روکے ہوئے ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل ہے اور آنے والے دنوں میں یو ایس ڈی ایکس میں سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.28 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.83 / 98.42


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X