یو ایس ڈی ایکس کا 17 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کی ہے تاکہ بئیرش سہارا حاصل کرسکے جو کہ مزید مضبوطی بناسکے اور 00۔100 کے لیول تک پُل بیک کرسکے - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انڈیکس 12 اپریل کے بلند ترین لیول سے پُل بیک کی کوشش کرے گا اور اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم 97۔100 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 54۔100 / 97۔100 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 14۔100 / 79۔99
\

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим