روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #346 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 11 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس نے کل کے سیشن میں کنسولیڈیٹ کیا تھا اور یہ 00۔101 کے لیول کے گرد گھوم رہا ہے - قلیل مدتی رجحان ابھی بھی بُلش ہے اور یہ کہ ہمیں پرائس ایکشن کی جانب سے کچھ انداز بنانا متوقع ہے تو یہ نارتھ کی جانب کچھ مضبوطی بنا سکے - جب انڈیکس 25۔101 کے لیول سے اوپر کی بریک کرے گا تو یہ 62۔101 کے لیول تک جاسکتا ہے جب کہ نیچے کی جانب یو ایس ڈی ایکس 75۔100 اور 43۔100 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.25 / 101.62 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.75 / 100.43


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #347 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 اپری&#16

      جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 2300۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے اور پیر کے روز اہم نے اوپر کی جانب قدرے بہتری کی موو دیکھی تھی تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے - یہ لیول ایک ڈائنیمک ریزسٹنس لیول ہے اور اگر پئیر اس کو ٹیسٹ کرلیتا ہے تو یہ 2333۔1 کے لیول تک پُل بیک کرسکتا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 2488۔1 کے لیول پر ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2407 / 1.2488 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2333 / 1.2292


         
      • #348 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی آئی کی سالانہ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے فیڈرل بجٹ بیلنس ۔ 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 01۔110 ریزسٹس 2 : 109.80 ریزسٹنس 1 : 58۔109 سپورٹ 1 : 31۔109 سپورٹ 2 : 10۔109 سپورٹ 3 : 88۔108


           
        • #349 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 12 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

          منگل کے روز انڈیکس نے اپنی تنزلی کے عمل میں اضآفہ کیا تھا اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں یہ ممکنہ طور پر ایک ڈائنیمک سپورٹ حاصل کرسکتا ہے اگر یہاں واپسی ہوتی ہے تو یہ 25۔100 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکتا ہے - مجموعی صورتحال اضآفہ کا اشارہ کررہی ہے لیکن بُلش منسوحی صرف تب عمل میں آئے گی کہ جب یو ایس ڈی ایکس 43۔100 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرے گا تاکہ یہ 00۔100 کے لیول تک جاسکے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 25۔100 / 62۔101 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 75۔100 / 43۔100


             
          • #350 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 اپری&#16

            منگل کے روز پئیر نے ایک مضبوط ریلی بنائی تھی کیونکہ جی بی پی اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا تھا بہرحال اس موو سے صورتحال واضح نہیں ہوسکی تھی کیونکہ درمیانی مدت کے تناظر میں جی بی پی ابھی بھی واضح سمت کی تلاش میں ہے 2600۔1 اور 2300۔1 کے لیولز کے درمیان کی ایک مختصر رینج موجود ہے جب تک یہ اس رینج میں موو کررہا ہے ہمیں کوئی واضح موو بنتی معلوم نہیں ہوتی ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 2488۔1 / 2551۔1 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 2423۔1 / 2333۔1


               
            • #351 Collapse

              jo daily kay signals insatforex ki tarafa say hai ye aik bohat hi achay aur kamiyab hotay hai uis ki help ko bi dekh kay ap aik achi trade karsa katy hai likin is kay sath apko apni startegy ko bi dekhna chaiy kay kya is ki staretgy say aika chi deal apklo mil sakti hai
                 
              • #352 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 13 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

                ابدھ کے سیشن میں ٹرمپ کے کرنسی پر بیان کے بعد یو ایس ڈی ایکس میں بہت ذیادہ سیل دیکھنے میں آئی تھی کہ ڈالر بہت مضبوط ہورہا ہے - اس نیوز کے بعد انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے گیا تھا اور 14۔100 کے لیول کے گرد سپورٹ کی تلاش میں ہے - یہ صورتحال ایک اور سیل کی ویوو کی حمایت میں ہے تاکہ 79۔99 کا زون ٹیسٹ ہوسکے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.54 / 100.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.14 / 99.79


                   
                • #353 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13اپری&#160

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کو کل امریکی ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے حمایت ملی تھی جو کہ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کی صورتحال تھی کہ امریکی ڈالر بہت مضبوط ہورہا ہے فی الوقت پئیر 2551۔1 کے زون کی جانب جارہا ہے اور یہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 2685۔1 کے لیول تک جائے گی جب کہ پُل بیک کو تصیحی موو کے طور پر لیا جانا چاھیے اور یہ 2423۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرسکتا ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز 2551۔1 / 2658۔1 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 2423۔1 / 2333۔1


                     
                  • #354 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 اپر&#1740

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹمنٹ ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0772۔1 مضبوط ریزسٹنس 0715۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0705۔1 انر سیل ایریا : 0695۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0670۔1 انر بائے ایریا : 0645۔1 اوریجنل سپورٹ : 0635۔1 مضبوط سپورٹ : 0625۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0618۔1


                       
                    • #355 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹمنٹ ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 37۔109 ریزسٹس 2 : 109.16 ریزسٹنس 1 : 95۔108 سپورٹ 1 : 69۔108 سپورٹ 2 : 48۔108 سپورٹ 3 : 26۔108


                         
                      • #356 Collapse

                        jo signals insatfoexki janib say traders kay liay hota hai wo bohat hi acahy hotay haio kyu kay ye signals experts jo broker kay main hotay hai un ki jana say diya huay hotay hai is liay humay is ko lazmi hi follow karna chaiy
                           
                        • #357 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 14 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

                          قطع نظر اس بات کے کہ بدھ کے روز ٹرمپ کے مضبوط ڈالر کے بیان سے بننے والی بڑی تنزلی سے یو ایس ڈی ایکس نے بہتری کی ہے جو کہ شہہ سرخگیوں کے سبب بنی تھی اور ابھی یہ 54۔100 کے لیول کے گرد کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے - اگر انڈیکس 60۔100 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 00۔101 کے نفسیاتی لیول تک جاسکتا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.54 / 100.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.14 / 99.79 آج کی تجارتی تجاویز :ایچ ون چارٹ کی بناید پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 14۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 79۔99 اور سٹاپ لاس لیول 47۔100 پر ہے

                             
                          • #358 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 14اپری&#160

                            پئیر ٹرمپ کے مضبوط ڈالر کے حوالے سے بیان کے بعد 2573۔1 کے لیول تک واپس آنے میں کامیاب رہا ہے جس سے ایک مضبوط سیل آف کی موو بنی تھی - مضبوط ریزسٹنس لیول 2551۔1 پر ہے اور آخر کار جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک گیا تھا - اس لیول سے اوپر پئیر بُلش رجحان دوبارہ بنانے کے لئے واپسی کرسکتا ہے اور اس کا ہدف 2658۔1 کا لیول ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2551 / 1.2658 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2423 / 1.2333 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2551۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2658۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2443۔1 پر ہے

                               
                            • #359 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 2017

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0660۔1 مضبوط ریزسٹنس 0653۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0643۔1 انر سیل ایریا : 0633۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0608۔1 انر بائے ایریا : 0583۔1 اوریجنل سپورٹ : 0573۔1 مضبوط سپورٹ : 0563۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0556۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #360 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کے گورنر کروڈا کی تقریر شامل ہے اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 89۔108 ریزسٹس 2 : 59۔108 ریزسٹنس 1 : 38۔108 سپورٹ 1 : 12۔108 سپورٹ 2 : 91۔ً107 سپورٹ 3 : 69۔107


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X