یو ایس ڈی ایکس کا 15 فروری 2017 کا تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے روز یلین کی تقریر کے بعد بُلش مضبوطی حاصل کی تھی جو کہ انہوں سے سینٹ کمیٹی میں دئیے تھے - یہ ابھی 40۔101 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے اور یہاں بریک آوٹ سے قیمت 39۔102 کے لیول کی جانب جائے گی اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو مضبوط کرے گی - اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو ہمیں 00۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی کی توقع ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим