اہم ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے - بِٹ کوائن کا تجز&
بی ٹی سی نے اوپر کی جانب تجارت کی ہے - قیمت نے 5715 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بی ٹی سی اہم ریزسٹنس 5655 کے لیول پر ہے اور اس موقع پر خرید نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع اور تنزلی کی تصحیح دیکھیں
جامنی مستطیل - سوئنگ ہائی ریزسٹنس چھوٹے پیلے چینل - قلیل مدتی چینل بی ٹی سی کی اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 5655 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس سابقہ سوئنگ ہائی اور اضآفہ کے چینل کی بالائی ڈائیوگنل سے ملی ہے - چونکہ اس بات کا امکان ہے کہ بی ٹی سی اوور باٹ صورتحال کا شکا ہے لہذا ممکنہ سیل کے مواقع نظر میں رکھیں - سپورٹ لیولز 5441 اور 5350 کے لیولز پر بنے ہیں - اگر بی ٹی سی اوپر کی جانب ابھی بھی جاتا ہے تو بڑَے اضافہ کے چینل کا ٹاپ مضبوط ریزسٹنس لیول 5840 کا لیول ہوگا - لہذا آپ اس لیول سے سیل کر سکتے ہیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим