Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1921 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#158

    یورو / جے پی وائے نے سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے اور یہ کمزور سپورٹ 60۔124 سے اوپر رہے گا تاکہ اگلی مضبوطی ریلی 10۔127 اور 29۔128 کے لیول تک جاتے ہوئے مزید اوپر 12۔132 تک جا سکے یہ کہ 60۔124 کے لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید اوپر جانے سے قابل 24۔124 تک جا سکتی ہے لیکن اس تجزیہ کے تحت کسی بھی صورت میں 78۔123 کے لیول سے نیچے بریک قابل قبول نہیں ہے آر 3: 126.93 آر 2: 125.95 آر 1: 124.97 پیوٹ : 124.60 ایس 1: 124.24 ایس 2: 123.78 ایس 3: 123.37 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے اوپر لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 70۔123 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1922 Collapse

      سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

      سی اے ڈی / سی ایچ اپنی سپورٹ 7441۔0 تک بڑھ رہا ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہی ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور اپنی ریزسٹنس 7515۔0 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک اوپر جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 2۔5 فیصد سپورٹ کی جانب جا رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور اضافہ بن سکتا ہے سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ اضآفہ کر سکتا ہے یہ کہ 7441۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7382۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7515۔0 پر ہے

         
      • #1923 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی : 29 جنوری کے لئے امریکی سیشن کا &#

        یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے یورو کے خریدار دن کے وقت 1457۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک واپس جانے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے شام کے وقت میں تنزلی کی تصحیح بن سکتی ہے یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن لی جائے جو کہ 1422۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بعد بنے گی یا یہ 1387۔1 کے بڑے لیول سے واپسی پر لی جاسکتی ہے - خریداروں کا بنیادی ہدف بریک آوٹ اور 1457۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی 1490۔1 اور 1526۔1 کے نئے لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے وہ ڈائیورجنس کہ جس پر میں نے صبح توجہ دی تھی میرے لئے بہترین کام کیا ہے اور جب تک تجارت 1457۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہو رہی ہے تب تک یورو میں تجارت کا عمل جاری رہے گی - 1422۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور بریک سے یورو / یو ایس ڈی کم از کم 1387۔1 اور 1342۔1 کے لیول تک لے جائ گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر قیمت 1457۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو آپ کو یورو میں ذیادہ سے ذیادہ 1490۔1 کے لیول سے واپسی پر سیل کر سکتے ہیں -انڈیکیٹر سگنل موونگ ایوریج تجارت بتدریج 30 روزہ اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے ایریا تک واپس آرہی ہے جو کہ ممکنہ طور پر اضافہ کے رجحان میں ممکنہ تبدیلی کا اشارہ ہے بولینجر بینڈ بولینجر بینڈز انڈیکیٹر کے اتار چڑھاو میں کمی ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں انٹری کے لئے اشارہ نہیں ہے



        انڈیکیٹرز کی تفصیل موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا موونگ ایوریج - 30 روزہ - سبز ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9 بولینجر بینڈ 20

           
        • #1924 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز برائے لی

          ے چینل کی بنیاد کل کی پرائس موومنٹ ہے جامنی چینل کی بنیاد سابقہ دو روز کی کنسولیڈیشن ہے پیلے چنیل سے مراد سابقہ 3 روز کی کنسولیڈیشن ہے

          بُلش موو کی کمزوری چارٹ میں ملی تھی لہذا آج کی حالیہ موو سائید وے سائیڈ وے کنسولیڈیشن میں جا رہی ہے پئیر فی الوقت ظاہر کئے گئے جامنی رنگ کے چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے {دو روزہ} موو جب کہ چند گھنٹے قبل نیلے چینل کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ وے اضافہ ہوا ہے جو کہ قلیل مدتی بنیادوں پر ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ڈیلی کم ترین لیول 3128۔1 سے نیچے کی کوئی بئیرش تنزلی عمل میں نہ آئے متوقع ہدف 3215۔1 کے لیول پر ہے جہاں ظاہر کئے گئے پیلے چینل کی درمیانی رینج موجود ہے یہ کہ 3215۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قیمت کو 3280۔1 کے لیول تک لے جائے گی جہاں پیلے چینل کی بالائی حد موجود ہے جب کہ دوسری طرف اگر ہم نیچے کی جانب دیکھیں تو جی بی پی / یو ایس ڈی کی انٹرا ڈے سپورٹ 3080۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ نیلے چینل کی زیریں حد ہے یہ لیول پہلا بئیرش پڑاو ہوگا کہ اگر ڈیلی کم ترین لیول 3128۔1 کے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے

             
          • #1925 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

            دسمبر کی 12 تاریخ کو غلبہ حاصل کئے ہوئے سابقہ بئیرش مضبوطی کی موو ختم ہو گئی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2500۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے ڈیلی اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ موجود تھی تب سے حالیہ بُلش سوئنگ جگہ بنا رہی تھی یہاں تک کہ 17 جنوری کو 2999۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی عمل میں ائی تھی {جو کہ سرخ رنگ سے ظاہر کی گئی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} ہے اس سے کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُک گئی تھی جس سے بئیرش تصحیح 2830۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی جمعہ کے روز جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کم و بیش 3240۔1 کے سپلائی لیول کی جانب جا رہا تھا جہاں حالیہ بئیرش پُل بیک 3215۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے ضروری ہے کہ 3150۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رہے {ٹوٹا ہوا سپلائی لیول} جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہو جس سے مزید بُلش موو 3240۔1 کے لیول تک جگہ بنائے گی جب کہ دوسری طرف 3150۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر واضح بئیرش تصحیح میں آئے گا جو کہ 3000۔1 کے لیول تک ہوگی جہان بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 3000۔1 کے لیول تک کے بئیرش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے {سرخ رنگ میں ظآہر کی گئی ٹوٹے ہوئے تنزلی کے نظام کی بیک} سائیڈ تاکہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے نفع کے اہداف 3055۔1 ، 3135۔1 اور 3200۔1 پر ہیں جب کہ 2950۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 بئیرش کلوزنگ اس صورتحال کو منسوخ کر دے گی

               
            • #1926 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی : 29 جنوری 2019 امریکی سیشن کی من&#15

              جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے پاونڈ میں صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے صرف یہ کہ خریدار 3137۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اور یہ پاونڈ میں اضآفہ کی امید ہے شام کے وقت برطانوی پارلیمنٹ میں برایگزٹ پر ایک اور ووٹنگ ہوگی جو کہ پاونڈ کی مدد کر سکتی ہے اگر یہ کہ یورپی یونین سے باہر آنے کی تاریخ کی تبدیلی پر اتفاق ہو سکے - 3186۔1 کے ریزسٹنس لیول کا بریک آوٹ نئی خرید کا اشارہ ہے ہوگا تا کہ 3257۔1 اور 3348۔1 کے لیولز تک اضآفہ ہو سکے جہاں میں نفع کے حصول کی تجویز دیتا ہوں - اگر پاونڈ 3137۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے آتا ہے تو یہ بہتر رہے گا 3077۔1 اور 3013۔1 کے لیول سے واپسی پر لانگ پوزیشن لی جائے جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے اس صورتحال کے تحت اگر بر ایگزٹ کا معائدہ قبول نہیں کیا جاتا بکل اس طرح کہ جس طرح آپ تھریسا مئی نے پیش کش کی تھی پاونڈ پر دباو بڑھ سکتا ہے - 3137۔1 کا دوبارہ ٹیسٹ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ سیل کی پوزیشن لی جائے تا کہ 3077۔1 اور 3013۔1 کے لیول تک تنزلی ہو سکے جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر پاونڈ 3186۔1 کے لیول سے اوپر جاتا ہے تو دوبارہ سیل کیا جانا بہتر ہے لیکن اس کے لئے 3257۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کا ہونا ضروری ہے یا یہ ذیادہ سے ذیادہ 3348۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جاسکتی ہے انڈیکیٹرز موونگ ایوریج تجارت 30 روز اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے ایریا میں گئی ہے جو کہ ممکنہ طور پر تصحیحی تنزلی کے رجحان کے بننے کا اشارہ ہے بولینجر بینڈز بولینجر بینڈ میں اتار چڑھاو کم ہوا ہے جو کہ مارکیٹ میں انٹری لینے کا اشارہ نہیں ہے

                 
              • #1927 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جنو&#1585

                یورو / یو ایس ڈی نے 1462۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر کی کل موو کی تھی اور یہ 15۔1 کے لیول تک اوپر گیا تھا - 15۔1 کے لیول کو دوبار جانا اور بُلز کی جیت کے لئے اہم ہوگا جب کہ ڈیلی آر ایس ائی اوور باٹ لیولز پر ہیں جیساء کہ جنوری کے آغاذ میں 1570۔1 کے لیول پر اہم ٹاپ بنا تھا یہاں سے یہ مارکیٹ کی بُلش سائیڈ کے پیچھے نہیں جائے گا

                سرخ لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ سبز مستطیل - ممکنہ ٹاپ سیٹ آپ جنوری 10 کی طرز کا یورو / یو ایس ڈی ابھی 6۔78 فیصد دیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو چینلج کر رہا ہے - بُلز کے لئے 1450۔1 کے لیول تک کا پُل بیک سود مند رہے گا تاکہ یہ اوپر کی جانب مزید جانے کے لئے یہ قوت حاصل کر سکیں - بہرحال اگر قیمت سرخ ٹرینڈ لائن ریزستنس سے نیچے کی بریک کر تی ہے اور ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 1570۔1 کے لیول جنوری کے ابتداء کی طرح کا ٹاپ ملے اور نیچے کی جانب کی موو شروع ہو سکے - 14۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور اس کے بعد یہ 13۔1 - 1320۔1 کے لیول پر ملے گی - 14۔1 کے لیول سے نیچے کی موو بئیرش اشارہ ہوگی جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ لوئیر ہائی موجود ہے اور اگلی تنزلی کی موو 10۔1 - 11۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

                   
                • #1928 Collapse

                  سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ بر&#157

                  سونے کی قیمت ہمارے اوپر کی جانب کے ہدف 1320 تک گئی ہے اور حالیہ لیول سے میں نیوٹرل رہنا چاھوں گا - اور ابھی مجھے 1300 کے لیول کی جانب پُل بیک کی توقع ہے رجحان بُلش ہے

                  جامنی لکیریں - بلش چینل سونے کی قیمت بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہے اور ہائیر ہائی اور ہائی لوو بنا رہی ہے قیمت اچہی موکو کلاوڈ اور دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر ہے - قلیل مدتی سپورٹ 1300 کے لیول پر ہے اور اگر جلد ہی پُل بیک شروع ہوتا ہے اور مجھے قیمت کا اس ایریا تک جانا متوقع ہے چینل اور کلاوڈ سپورٹ 1270 کے لیول پر بنی ہے جب تک قیمت ان لیولز سے اوپر تب تک رجحان بُلز کے قابو میں رہے گا - ٘مختصر یہ کہ چونکہ رجحان بُلش ہے اور تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے لہذا میں نفع لینے اور نیوٹرل رہنے کی تجویز دے رہا ہوں 1300 کے لیول تک پُل بیک کے امکانات واضح ہیں

                     
                  • #1929 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                    یہ کہ 40۔143 کے لیول سپورٹ کمزور ہوئی ہے تاکہ 69۔142 کے اہم سپورٹ لیول تک تنزلی ہو سکے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی اور اس کا جاری رہنا متوقع ہے - 69۔142 کے لیول تک تصحیحی تنزلی سے بعد ممکنہ طور پوشیدہ ڈائیورجنس ملے گی - یہ عمومی طور پر ایک مضبوط ریلی کا اشارہ ہوتا جو کہ عموما تصحیحی تنزلی کے بعد عمل میں اتا ہے یہ کہ کمزور ریزسٹنس 37۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 10۔146 کے لیول تک ویوو 5 بن رہی ہے ۔ 02۔144 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 5 میں ریلی 10۔146 کے لیول تک ریلی بن رہی ہے آر 3 : 144.49 آر 2: 144.02 آر 1: 143.37 پیوٹ : 142.69 ایس 1: 142.25 ایس 2: 141.82 ایس 3: 141.42 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 90۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں سٹاپ لاس لیول 50۔142 کے لیول پر ہے اگر ہمارا 5۔142 کے لیول سٹاپ لاس لگتا ہے ہم پاونڈ میں دوبارہ خرید 37۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                       
                    • #1930 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#158

                      یورو / جے پی وائے نے گزشتہ چند دنوں سے مشکل سے ہی تجارت کی ہے لیکن 23۔125 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے کے لئے صرف وقت کی ہی ضرورت ہے اور اس کے 12۔132 کے لیول کی اوپر کی جانب مضبوط ریلی عمل میں آئے گی سپورٹ 58۔124 - 72۔124 کے لیول پر موجود ہے اور تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 23۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک مل سکے اور قیمت مضبوط ریلی اوپر کی جانب بنا سکے آر 3: 126.93 آر 2: 125.95 آر 1: 125.23 پیوٹ : 124.97 ایس 1: 124.72 ایس 2: 124.58 ایس 3: 124.24 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 70۔123 پر ہے

                         
                      • #1931 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                        دسمبر کی 12 تاریخ کو غلبہ حاصل کئے ہوئے سابقہ بئیرش مضبوطی کی موو ختم ہو گئی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2500۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کیا تھا جہاں ٹوٹے ہوئے ڈیلی اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ موجود تھی تب سے حالیہ بُلش سوئنگ جگہ بنا رہی تھی یہاں تک کہ 17 جنوری کو 2999۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی عمل میں ائی تھی {جو کہ سرخ رنگ سے ظاہر کی گئی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} ہے اس سے کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُک گئی تھی جس سے بئیرش تصحیح 2830۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی جمعہ کے روز جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کم و بیش 3240۔1 کے سپلائی لیول کی جانب جا رہا تھا جہاں حالیہ بئیرش پُل بیک 3215۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے ضروری ہے کہ 3150۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رہے {ٹوٹا ہوا سپلائی لیول} جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہو جس سے مزید بُلش موو 3240۔1 کے لیول تک جگہ بنائے گی بئیرش غبلہ والی کینڈل سٹک جمعرات کی کنسولیڈیشن میں عمل میں آئی تھی لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3155۔1 کے لیول سے اوپر کا اپنا بُلش بریک آوٹ کھویا ہے - لہذا انٹرا ڈَے سپلائی لیول فی الوقت 3155۔1 کے لیول پر موجود ہے یہ کہ 3150۔1 کے لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش تنزلی ممکنہ طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک بڑی تنزلی بنائے گی اور یہ 3000۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جہاں بُلش منسوخی کی توقع کی جانی چاھیے جب کہ دوسری طرف 3150۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر واضح بئیرش تصحیح میں آئے گا جو کہ 3000۔1 کے لیول تک ہوگی جہان بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 3000۔1 کے لیول تک کے بئیرش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے {سرخ رنگ میں ظآہر کی گئی ٹوٹے ہوئے تنزلی کے نظام کی بیک} سائیڈ تاکہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے نفع کے اہداف 3055۔1 ، 3135۔1 اور 3200۔1 پر ہیں جب کہ 2950۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 بئیرش کل محتاط تاجران کو 3000۔1 کے لیول تک کے بئیرش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے {سرخ رنگ میں ظآہر کی گئی ٹوٹے ہوئے تنزلی کے نظام کی بیک} سائیڈ تاکہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے نفع کے اہداف 3055۔1 ، 3135۔1 اور 3200۔1 پر ہیں جب کہ 2950۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 بئیرش کلوزنگ اس صورتحال کو منسوخ کر دے گی

                           
                        • #1932 Collapse

                          حالیہ بئیرش منسوخی یورو / یو ایس ڈی پئیر میں &

                          ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم { سرخ رنگ} ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں حالیہ بُلش موومنٹ ظآہر کئے گئے قلیل مدتی بُلش چینل {نیلے رنگ} سسے اوپر عمل میں ائی تھی یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ 1420۔1 کے لیول کے گرد سے بئیرش منسوخی کے واضح اشارے پیر تک بنا چُکی تھی کہ جب 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی یقنی بُلش کلوزنگ عمل میں آئی تھی مزید بُلش موو کی توقع 1550۔1 کے پرائس لیول کے گرد متوقع ہے جہاں دونوں ظاہر کئے گئے چینلز {سرخ اور نیلے} کی بالائی حد موجود ہے یہ کہ 1550۔1 - 1570۔1 کے لیول کے گرد سپلائی لیولز کا ملاپ ملا ہے {چینل کی بالائی حد اور سابقہ تاریخی باٹم} جہاں بئیرش منسوخی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک درست سیل کی انٹری کی توقع کی جانی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1420۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش کلوزنگ حالیہ بُلش موو کو منسوخ کر دے گی { جو کہ 25 جنوری کو بنی تھی} اور 1350۔1 اور 1300۔1 کے لیول تک ایک اور بئیرش موو بنائے گی تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو حالیہ بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ قیمت 1550۔1 - 1570۔1 کے لیول تک جاسکے اور ایک درست سیل کی انٹری مل سکے نفع کے اہداف 1420۔1 اور 1300۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل 1600۔1 کے لیول سے اوپر ہے

                             
                          • #1933 Collapse

                            اے یو ڈی / یو ایسڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا

                            اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ 7232۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ } تک جا رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 7289۔0 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جا سکتا ہے سٹآک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 5۔2 فیصد سپورٹ تک جا رہا ہے جہاں سے یہ اضآفہ کر سکتا ہے اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب جا رہا ہے جہاں سے یہ اضآفہ کر سکتا ہے یہ کہ 7231۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7195۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7289۔0 پر ہے

                               
                            • #1934 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہ&#1575

                              جی بی پی / ایس ڈی اپنی سپورٹ 3003۔1 تک بڑھ رہا ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد ، 2۔38 فیصد اور 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 3154۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائیر ریزسٹنس} تک اضآفہ کر سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 4 فیصد تک جا رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اضافہ کر سکتا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 3003۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 2888۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 3154۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1935 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 فروری 2019

                                بِٹ کوائن 3389 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - مجموعی طور پر قلیل - درمیانی مدتی رجحان بئیرش ہے اور آپ کو سیل کے مواقع دیکھنے چاھیں - ملٹی ٹائم فریمز کو استعمال کرتے ہوئے میں نے 3460 کے لیول پر اہم ریزسٹنس کو نوٹ کیا ہے ڈیلی ٹآئم فریم : ڈیلی ٹائم فریم میں نے یہ نوٹ کیا ہے سوئنگ لوو 3460 کے لیول پر پس پردہ موجود ہے جو کہ ابھی اہم ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے اور قیمت میں اس کو توڑنے کی سکت نہیں ہے ایچ 4 ٹآئم فریم : میں نے 3455 کے لیول بلند ترین لیول کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے {سرخ مستطیل} جو کہ ریزسٹنس کی تصدیق ہے ایچ ون ٹائم فریم : پس پردہ ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے کے بعد مضبوط پن بار ملی ہے {سرخ مستطیل} جو کہ اشارہ ہے کہ جارحانہ سیل کرنے والے موجود ہیں آر 1: $3.462 آر 2: $3.509 آر 3: $3.546 پیوٹ : $3.424 ایس 1: $3.377 ایس 2: $3.339 ایس 3: $3.293 تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں 3392 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے ہدف 3110 کا لیول ہے - سٹاپ لاس لیول 3470 تک اوپر کیا ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X