Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1726 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی عارضی بُلش دباو قیمت کو 1520۔1 کے لیول سے اوپر بھیج رہا ہے اسی وجہ سے 1600۔1 کے لیول گرد ڈیسنڈنگ ہائی بنا تھا بہرحال گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے اختتام پر بنی تھی حالیہ بُلش بہتری 1307۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بریک آوٹ دوبارہ عمل میں آیا ہے اس سے مارکی کی بُلش سائیڈ میں اضافہ ہوا ہے اگلا بُلش ہدف 1520۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود کنجیشن زون کی بالائی حد} اور 1600۔1 کا لیول ہے کہ اگر 1500۔1 - 1520۔1 کے لیولز سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے جب کہ دوسری طرف مارکیٹ کی بئیرش صورتحال کے دوبارہ غالب رہنے کے لئے ضروری ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1400۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1727 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 7 نومبر 2018

      فی الوقت سونا 00۔1231 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سونا کنسولیڈیش کے مرحلہ میں ہے - میری تجویز یہ ہے بُلش فلیگ کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہو سکے - اوپر کی جانب ہدف 00۔1243 اور اس کے بعد 85۔1265 پر ہے

         
      • #1728 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

        ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے موجود روزانہ کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کیا تھا جو کہ پئیر میں 3025۔1 اور 3090۔1 کے لیولز کے گرد بنی تھی ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - موجود ایچ 4 بئیرش چینل میں قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے آضافہ کی ٹرینڈ لآئن کو ٹیسٹ کر سکے یہ کہ 2970۔1 کے پرائس لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {50 فیصد فیبو لیول} نے 2790۔1 کے لیول اور 2700۔1 کے لیول تک مزید تنزلی بڑھائی تھی جہاں موومنٹ چینل کی زیریں حد اور 8۔79 فیصد فیبوناسی لیول موجود تھا ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ حالیہ پرائس لیول 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے - خرید کی انٹری حالیہ صورتحال میں تجویز کی جاتی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ کی زیریں حد کے قریب ہوں جن کا ہدف 2700۔1 کا لیول ہوگا روزانہ کی بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کے درست رہنے کے لئے 3000۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن سے حاصل ہوا تھا یہ کہ 2970۔1 - 3000۔1 پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجودگی {50 فیصد فیبوناسی زون} نے مزید بُلش موو کو 3200۔1 کے لیول کی جانب بنایا تھا جہاں سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں موجود تنزلی کا رجحان عمل میں ایا تھا جب کہ دوسری طرف فی الوقت 2980۔1 - 3025۔1 کا پرائس زون ابھی ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ بُلش پوزیشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ جلد بئیرش بُلش عمل میں آتا ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 2980۔1 - 3025۔1 کے پرائس زون کی جانب کے بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ کم رسک والی خرید کی انٹری بن سکے ٹی پی لیولز کو 3130۔1 اور 3200۔1 کے لیولز کے گرد ہونا چاھیے - ایس ایل کو 2950۔1 کے لیول سے نیچے بطور ڈیلی کینڈل سٹک کلوزنگ لینا چاھیے

           
        • #1729 Collapse

          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 نومبر 2018

          سونے نے کل 1236 کے لیول پر اپنی ریزسٹنس کو چیلنج کیا تھا اور وہاں سے واپسی یہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سپورٹ تک آئی تھی - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ جب تک قیمت 1240 کے لیول سے نیچے ہے تب تک 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک واپسی کے امکانات واضح ہیں - صرف 1240 کے لیول سے اوپر کی بریک اور کلوزنگ ہی کسی اور پُل بیک کے امکانات کو منسوخ کرے گی

          مجنڈا مستطعیل - اہم سپورٹ ایریا سبز لکیر - متوقع راہ سونے کی قیمت نے ابتدائی طور پر 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو قائم رکھا ہے - قیمت اوپر گئی تھی لیکن واپس 39-1235 کے سپورٹ لیول تک آئی تھی جس کے بعد اس نے دوبارہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول تک واپسی کی تھی - قیمت اپنے سپورٹ لیول سے واپس جار ہی ہے اور یہ بُلش اشارہ ہے - بُلش رجحان کے قائم رہنے اور قیمت نے 1260 - 1270 کے لیولز تک جانے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1235- 1240 کے لیول سے اوپر کی بریک کرے جب تک قیمت یہ لیول توڑ نہیں لیتی تب تک بئیرز نیچے آنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے - سپورٹ 1221 -1223 کے لیولز پر ہے - اس لیول س نیچے کی بریک اور کلوزنگ بُلز نہیں چاھیں گے کیونکہ اس سے 1212 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ خطرہ سے دوچار ہوجائے گی اور مجموعی بُلش صورتحال بھی خطرہ میں آجائے گی

             
          • #1730 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

            ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی عارضی بُلش دباو قیمت کو 1520۔1 کے لیول سے اوپر بھیج رہا ہے بہرحال گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے اختتام پر حالیہ بُلش بہتری 1307۔1 کے لیول گرد عمل میں آئی تھی جس سے قیمت 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ کیا تھا اس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 1500۔1 کے لیول تک اضآفہ ہوا ہے جہاں بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے عمل میں ائے تھے فی الوقت مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ نے دوبارہ مضبوطی حاصل کی ہے یورو / یو ایس ڈی کو 1400۔1 کے پرائس لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھنا چاھیے ابتدائی بئیرش ہدف 1275۔1 اور 1100۔1 کے لیولز پر موجود ہے کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے

               
            • #1731 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

              ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے موجود روزانہ کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کیا تھا جو کہ پئیر میں 3025۔1 اور 3090۔1 کے لیولز کے گرد بنی تھی ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - موجود ایچ 4 بئیرش چینل میں قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے آضافہ کی ٹرینڈ لآئن کو ٹیسٹ کر سکے ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ حالیہ پرائس لیول 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے - خرید کی انٹری حالیہ صورتحال میں تجویز کی گئییں تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہیں روزانہ کی بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کے درست رہنے کے لئے 3000۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن سے حاصل ہوا تھا یہ کہ 2970۔1 - 3000۔1 پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجودگی {50 فیصد فیبوناسی زون} نے مزید بُلش موو کو 3170۔1 اور 3200۔1 کے لیولز کی جانب بنایا تھا جہاں سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں موجود تنزلی کا رجحان عمل میں ایا تھا آج صبح 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کے گرد بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھی {ظآہر کیا گیا تنزلی کا رجحان} - جس سے حالیہ بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا متوقع بئیرش ہدف 3025۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جب کہ دوسری طرف فی الوقت 2980۔1 - 3025۔1 کا پرائس زون ابھی ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ بُلش پوزیشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ جلد بئیرش بُلش عمل میں آتا ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 2980۔1 - 3025۔1 کے پرائس زون کی جانب کے بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ کم رسک والی خرید کی انٹری بن سکے ٹی پی لیولز کو 3130۔1 اور 3200۔1 کے لیولز کے گرد ہونا چاھیے - ایس ایل کو 2950۔1 کے لیول سے نیچے بطور ڈیلی کینڈل سٹک کلوزنگ لینا چاھیے

                 
              • #1732 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

                یورو / این ذیڈ ڈی قیمت کو نیچے کی جانب بھیج رہا ہے - چونکہ تنزلی کا دباو بڑھا ہوا ہے اور اس کی تب تک توقع ہونی چاھیے کہ جب تک 6912۔1 کا لیول اضافہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے مزید دباو سے قیمت اپنے سپورٹ لیول 6784۔1 تک نیچے کی جانب جائے گی یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 6912۔1 سے اوپر کی بریک ہی تنزلی کے دباو کو کم کرے گی جب کہ 7074۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو اے یا آئی مکمل ہو گئی ہے اور 7236۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع کی جانی چاھیے آر 3: 1.7074 آر 2 : 6997۔1 آر 1: 1.6912 پیوٹ : 1.6858 ایس 1: 1.6807 ایس 2: 1.6784 ایس 3: 1.6733 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 6912۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                   
                • #1733 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

                  یورو / جے پی وائے نے 20۔130 کا لیول کم و بیش ٹیسٹ کیا ہے {بلند ترین لیول 15۔130 کے لیول پر بنا ہے} جب تک 37۔129 کے لیول پر سپورٹ قآئم ہے تب تک اس بات کا امکان ہے کہ یورو / جے پی وائے 8۔61 تصحیحی ہدف 65۔130 کے قریب جائے گا یا کمزور سپورٹ لیول 37۔129 سے نیچے کی بریک پر ویوو سی صورتحال کو اپنے قابو میں کرے گی اور قیمت 62۔126 سے نیچے حتمی تنزلی کے لئے جائے گی آر 3: 130.65 آر 2: 130.41 آر 1: 130.20 پیوٹ : 129.77 ایس 1: 129.68 ایس 2: 129.37 ایس 3: 129.06 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 75۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم نے لانگ پوزیشن کا 50 فیصد نفع 10۔130 کے لیول پر لیا تھا - جب کہ باقی ماندہ 50 فیصد کے لئے ہم سٹاپ لاس لیول کو 30۔129 کے لیول تک اوپر کریں گے - ہم باقی 50 فیصد کا نفع 55۔130 کے لیول پر لیں گے

                     
                  • #1734 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#160

                    یہ کہ 7929۔1 کے لیول سے بننے والی تنزلی نے قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - لیکن یہ ابھی خاصی حد تک بڑھ گئی ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ ویوو آئی یا اے جلد کم از کم 7212۔1 کے لیول تک کم تصحیحی ریلی کے لئے ایک کم ترین لیول بنائے گی جو کہ متوقع طور پر 7929۔1 سے 6769۔1 تک کی تنزلی کے 50 فیصد تصحیحی ہدف 7349۔1 تک ہو گی قلیل مدتی تناظر میں کمزور ریزسٹنس 6884۔1 سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویو آئی یا اے مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 2 یا بی میں تصحیح شروع ہوئی ہے آر 3: 1.7080 آر 2: 1.6974 آر 1: 1.6884 پیوٹ : 1.6832 ایس 1: 1.6769 ایس 2: 1.6710 ایس 3: 1.6646 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید کمزور ریزسٹنس 6884۔1 سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                       
                    • #1735 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#160

                      ہمارے قابل ترجیح تجزیہ کے مطابق 15۔130 کے لیول کے مکمل ہونے کے ساتھ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے اور نیچے کی جانب برابری کے ہدف 66۔123 تک ویوو سی ابھی بن رہی ہے - قلیل مدتی تناظر میں متوقع طور پر 41۔129 - 58۔129 کے ریزسٹنس ایریا تک واپسی ہو سکتی ہے جس کے بعد مزید تنزلی کا دباو بنے گا یہ کہ 57۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی واضح بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو بی مکمل ہو گئی ہے اور 66۔123 کے لیول تک ویوو سی بن رہی ہے آر 3: 130.82 آر 2: 129.58 آر 1: 129.41 پیوٹ : 129.19 ایس 1: 128.84 ایس 2: 128.85 ایس 3: 128.57 تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل کی کوشش 50۔129 کے لیول پر یا 57۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے

                         
                      • #1736 Collapse

                        بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 12 نومبر 2018

                        تجارتی تجاویز ایچ 4 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر ڈبل باٹم کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اہم ریزسٹنس لیول 6339 کے لیول پر موجود ہے - اگر آپ کو ریزسٹنس کا کامیاب بریک آوٹ ملے تو خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 6445 کے لیول پر ہے سپورٹ / ریزسٹنس انٹرا ڈے ریزسٹنس - 6339 انٹرا ڈے سپورٹ 6233 متوقع ہدف 6445 انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

                           
                        • #1737 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 نومبر 2018

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2840۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط تنزلی کا دباو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر بئیرش موو نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2700۔1 کے لیول پر موجود ہے

                             
                          • #1738 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                            ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے - جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے فی الوقت 1300۔1 کے لیول کے گرد عارضی بُلش بہتری عمل میں آئی ہے لہذا ایک اور بُلش پُل بیک 1499۔1 کے لیول {سپلائی زون کی بالائی حد} تک بنا ہے جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کے غالب رہنے کے لئے ضروری ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1300۔1 - 1275۔1 کے لیولز سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے - ابتدائی بئریش ہدف 1100۔1 کے لیول پر موجود ہے یہ کہ 1275۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 1100۔1 کے لیول تک جا سکے بہرحال 1275۔1 کے لیول سے نیچے کی مضبوطی میں ناکامی سے مارکیٹ کی بُلش صورتحال میں 1400۔1 کے لیول تک دوبارہ اضآفہ ہوگا - پس یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک مختصر رینج 1275۔1 ۰ 1400۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے یہاں تک کہ کسی بھی سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے

                               
                            • #1739 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                              ستمبر سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی موجود ڈیلی ڈاون ٹرینڈ لائن سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ ظآہر کر رہا ہے جو کہ پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے واضح بلش موو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے کہ تاکہ یہ ٹوٹے ہوئے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کرنے کے لئے بئیرش ہو سکے ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 2700۔1 کے پرائس لیول کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں نفع بخش خرید کی انٹریز کی تجویز دی گئی تھی ڈیلی بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کے درست رہنے کے لئے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے تیز رفتار بُلش بریک آوٹ کی ضرورت ہے {50 فیصد فیبو لیول} جو کہ 2 ہفتوں حاصل ہوا تھآ اس سے مزید بُلش موو 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس لیولز تک بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں جاری تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا گزشتہ ہفتہ 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کے گرد بئیرش منسوخی کے اشارے بنے تھے - ظاہر کیا گیا تنزلی کا رجحان اس سے حالیہ بئیرش پُل بیک 2850۔1 - 2780۔1 کے ڈیمانڈ زون کی جانب بنا ہے جہاں بُلش منسوخی کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھے - 2980۔1 کا پرائس لیول جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا اگلا بُلش ہدف ہے یہ کہ 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی لازمی ہے کہ مزید بُلش موو 3150۔1 کے لیول کی جانب بن سکے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1740 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#160

                                یہ کہ 7929۔1 کے لیول سے تنزلی رک جائے گی اور اور تمام سپورٹ لیولز کا لحاظ کرے گی جاری تنزلی کے دباو نے پہلے سے موجود بہت ذیادہ اوور سولڈ صورتحال کو بڑھایا ہے لیکن تنزلی کا رجحان تب ہی ختم ہو گا کہ جب قیمت اس کو ختم کرے گی - ممکنہ کم ترین لیول کے موجود ہونے کا پہلا اشارہ موجود ہے اور عمل میں آتی تصحیح 6732۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہی نظر میں آئے گی جب کہ 6833۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 7929۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے عمل کی تصحیح بن رہی ہے آر 3 : 1.6911 آر 2 : 1.6832 آر 1 : 1.6732 پیوٹ : 1.6675 ایس 1: 1.6660 ایس 2: 1.6563 ایس 3: 1.6518 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 6525۔1 کے لیول پر یا 6732۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X