روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #136 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جنو&#1585

    آج یورپی مارکیٹ کھلنے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹ جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل کے ذخائر کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0610۔1 مضبوط ریزسٹنس 0603۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0593۔1 انر سیل ایریا : 0583۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0558۔1 انر بائے ایریا : 0533۔1 اوریجنل سپورٹ : 0523۔1 مضبوط سپورٹ : 0513۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0506۔1 مشتری ہوشیار باش



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #137 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل کے ذخائر کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 68۔116 ریزسٹس 2 : 45۔116 ریزسٹنس 1 : 23۔116 سپورٹ 1 : 95۔115 سپورٹ 2 : 72۔115 115سپورٹ 3 : 49۔ مشتری ہوشیار باش



         
      • #138 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جنو&#1585

        آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور اٹلی کی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ شامل ہیں - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ،امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، اور بے روگازی کے کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0632۔1 مضبوط ریزسٹنس 0626۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0615۔1 انر سیل ایریا : 0604۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0579۔1 انر بائے ایریا : 0554۔1 اوریجنل سپورٹ : 0543۔1 مضبوط سپورٹ : 0532۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0526۔1


           
        • #139 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، کرنٹ اکاونٹ بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 44۔115 ریزسٹس 2 : 21۔115 ریزسٹنس 1 : 99۔114 سپورٹ 1 : 71۔114 سپورٹ 2 : 49۔114 114سپورٹ 3 : 26۔


             
          • #140 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جنوری 2017

            انڈیکس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور امریکی صدر پریس کانفرنس کرنے کے بعد کمزوی کی موو کی تھی اور یہ 30۔101 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کررہا ہے - فی الوقت انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ ہے اور ہم 39۔101 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد یہ درمیانی مدت کے تناظر میں 00۔100 کے لیول تک جاسکتا ہے - بہرحال اگر ڈیمانڈ زون قائم رہتا ہے تو انڈیکس 29۔102 کے لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.29 / 102.81 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.96 / 101.39


               
            • #141 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جنور&#17

              ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس نے فنانشل مارکیٹ میں بھونچال پیدا کیا تھا جس کی وجہ امریکی ڈالر پاونڈ سٹرلنگ کے مقابلہ میں کمزور ہوا تھا جو کہ ابھی 2247۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ہے - اگر پئیر اس لیول سے اوپر بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 2293۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنا سکتا ہے جب کہ پُل بیک سے یہ 2123۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2247 / 1.2293 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2175 / 1.2123


                 
              • #142 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جنو&#1585

                آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0660۔1 مضبوط ریزسٹنس 0643۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0633۔1 انر سیل ایریا : 0608۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0583۔1 انر بائے ایریا : 0573۔1 اوریجنل سپورٹ : 0563۔1 مضبوط سپورٹ : 0556۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1266۔1


                   
                • #143 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 57۔115 ریزسٹس 2 : 34۔115 ریزسٹنس 1 : 12۔115 سپورٹ 1 : 84۔114 سپورٹ 2 : 62۔114 114سپورٹ 3 : 39۔


                     
                  • #144 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 جنوری 2017

                    یو ایس ڈی ایکس نے ایک مرتبہ دوبارہ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے بعد دباو میں تجارت کی تھی اور انڈیکس نے 80۔100 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال یہ قدرے بہتری کرنے میں کامیاب رہا تھا اور یہ 76۔101 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کے لَئے جارہا ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس اس سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 29۔102 کے لیول تک کی ریلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے اور یہ مثبت زون میں موجود ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.29 / 102.81 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.80 / 100.01


                       
                    • #145 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 جنور&#17

                      جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعرات کے سیشن میں کچھ مضبوطی بنائی تھی اور 2293۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کی تھی - بہرحال اس زون سے ہم نے ایک مضبوط پُل بیک نوٹ کیا تھا اور اس کی وجہ سے پئیر 2175۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے اور اپنی تنزلی کے عمل میں اضآفہ کرتا ہے تو یہ 2123۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2247 / 1.2293 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2175 / 1.2123


                         
                      • #146 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشینری ٹولز آڈرز کی سالانہ ، ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی سرگرمی کی ماہانہ ، پی پی آئی کی سالانہ اور کوور میشنری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے آج کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 75۔114 ریزسٹس 2 : 53۔114 ریزسٹنس 1 : 31۔114 سپورٹ 1 : 03۔114 سپورٹ 2 : 80۔113 113سپورٹ 3 : 58۔


                           
                        • #147 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جنو&#1585

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج د آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0684۔1 مضبوط ریزسٹنس 0677۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0666۔1 انر سیل ایریا : 0655۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0629۔1 انر بائے ایریا : 0602۔1 اوریجنل سپورٹ : 0591۔1 مضبوط سپورٹ : 0580۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0573۔1


                             
                          • #148 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 جنوری 2016

                            انڈیکس ابھی بھی یو ایس ڈی انڈیکس میں ہونے والی کمزوری کے زیر اثر ہے کیونکہ ٹرمپ کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں گرین بیک کے لئے واضح راہ بنانے میں ناکام ہیں - بہرحال یو ایس ڈی ایکس کو 80۔100 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم 00۔100 کے لیول کی جانب تنزلی دیکھ سکتے ہیں جہاں ایک مضبوط واپسی عمل میں آسکتی ہے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ زون ایک اہم پیوٹ کے طور پر کام کرسکتا ہے - اوپر کی جانب ہم 76۔101 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتے ہیں


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.29 / 102.81 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.80 / 100.01


                               
                            • #149 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ براَئے 16 جنو&#15

                              جمعہ کا روز جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے خاصا اتار چڑھاو کا حامل پرائس ایکشن کے حوالے سے رہا تھا لیکن پئیر 2123۔1 کے ڈیمانڈ زون اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے درمیان کے مختصر چینل میں رہنے میں کامیاب رہا تھا - مجموعی صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے اور اس ہفتہ ممکنہ طور پر تنزلی کا تسلسل مل سکتا ہے اور اس کی تصدیق 11 جنوری کے سیشن کے نیچے کی بریک کی صورت میں ہوگی


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2247 / 1.2293 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2175 / 1.2123


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #150 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنو&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، اٹلی ٹریڈ بیلنس اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0658۔1 مضبوط ریزسٹنس 0651۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0641۔1 انر سیل ایریا : 0631۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0606۔1 انر بائے ایریا : 0581۔1 اوریجنل سپورٹ : 0571۔1 مضبوط سپورٹ : 0561۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0554۔1


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X