یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 ž
روزانہ کی تجارتی رینج مختصر سے مختصر ہو رہی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے اوپر کی جانب اگلی مضبوط موو کی تیاری ہو رہی ہے - 7685۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ایک پہلا اچھا اشارہ ہوگا کہ 8030۔1 کے لیول کی جانب اگلی مضبوط ریلی بن رہی ہے - جب کہ 7732۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ریلی ایک عمدہ راہ لئے ہوئے ہے سپورٹ 7580۔1 کے لیول پر ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 7685۔1 اور اس سے اوپر کی ریلی بن سکے آر 3: 1.7823 آر 2: 1.7783 آر 1: 1.7732 پیوٹ 1.7685 ایس 1: 1.7651 ایس 2: 1.7626 ایس 3: 1.7580 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر ہے 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7575۔1 تک اوپر کریں گے اور اپنا آدھا نفع 8000۔1 کے لیول پر لیں گے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим