فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3346۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق مجھے تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لآئن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 3200۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3320 آر 2 : 1.3350 آر 3 : 1.3390 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3250 ایس 2 : 1.3215 ایس 3 : 1.3185 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим