جی بالکل میں اِس تھریڈ سا پوری طرح سے ایگریڈ ہوں . جس بھی چیز کی کوالٹی یا معیار اچھا ہو گا ہمیشہ اسی کی قیمت بڑھتی ہے اور اسکی کی ہی تعریف کی جاتی ہے . مگر ہمارے ہاں کوالٹی سے زیادہ مقدار یعنی کہ کوانٹیٹی پر زور دیا جاتا ہے جس وجہ سے وہ اہمیت نہیں رہتی جو ہونی چاہیے . اِس لئے پوسٹ کرتے وقت کوالٹی پر زور دین نہ کہ کوانٹیٹی پر
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим