Trading with Three Black Crows Reversal Patter
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    Trading with Three Black Crows Reversal Patter

    Introduction.

    Friends Three black crow pattern uptrend k bad banta ha jo hamen" uptrend ki reversal" ka signal deta ha. "Three Black Crow Pattern" three consecutive long-body black(bearish) candlestickts per moshtamil hoti ha jin ka open previous candle k real body man sa aur close previous candle n nicha hoti ha. Is man tenoon candles ki real body long aur dono wicks small ya no wicks hoti han.

    Click image for larger version

Name:	ThreeBlackCrowsFailure.jpg
Views:	3
Size:	187.2 کلوبائٹ
ID:	12516711

    Shape of the Pattern.

    Friends Three black crows yani keh 3 downward black candles, ye bhi aik candlestick pattern hay jo bearish trend ki strong confirmation daita hay. Go keh is kay bad kuch retracement bhi expected hoti hay laikin past movement per ager is pattern kay analysis kiye jayain to ye 9 in 10 times bearish he raha hay. Iski wazih misal Gold and Us oil main daikhi ja sakti hay. Balkeh is waqat bhi US Oil kay chart main daily timeframe main ham is pattern ko daikh sakty hain.

    Click image for larger version

Name:	ThreeBlackCrowsReversalTrading.jpg
Views:	2
Size:	203.9 کلوبائٹ
ID:	12516712

    Key points of Pattern.
    • Candles ka size aur body hamain is trend ki confirmation aur risk ka batati hay.
    • Ye pattern ager reversal trend ki indication kary to he profitable trading mumkin hay.
    • Is kay sath RSI indicator ka use bhi iski confirmation kay liye zaroori hay.
    • Three white crows pattern up trend main yani buy ki trade kar kay profit earning kay liye bhi use kia ja sakta hay.

    Trading with Three Black Crows Reversal Pattern.

    Friends Three black Crows Reversal Pattern k mokamal hona k bad next candle k open per trader ko trade active ker deni chaheye aur stop loss ko new swing k oper place kerta han aur take profit ko next support level per place kerta han.

    Click image for larger version

Name:	ThreeBlackCrowsCandlestickPattern.jpg
Views:	13
Size:	63.9 کلوبائٹ
ID:	12516713
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    Re: Trading with Three Black Crows Reversal Patter

    تھری بلیک کروز کینڈل سٹک پیٹرن


    تھری بلیک کروز پیٹرن ایک بیئرش ٹرینڈ ریورسل کینڈل سٹک پیٹرن ہے، جس کی قیمت چارٹ پر سب سے آسان سے پہچانا جا سکتا ہے۔ یہ پیٹرن زیادہ تعداد میں نہیں بنتا، لیکن دیکھنے میں یا نظر آنے میں سب سے واضح پیٹرن ہے۔ تھری بلیک کروز پیٹرن کی قیمت چارٹ پر مسلسل بئیرش ٹرینڈ کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔ قیمتوں کے ٹاپ یا بلش ٹرینڈ میں ظاہر ہونے والا تھری بلیک کروز پیٹرن تین لگاتار بیئرش کینڈلز پر مشتمل ہوتا ہے، جس کی مضبوط ریئل باڈی ہوتی ہے، جب کے کینڈلز کے اوپری اور لوئر سائیڈز پر شیڈو یا تو بلکل ہوتا ہی نہیں اور یا ایک چھوٹی سی وِک ہو سکتی ہے۔ پیٹرن کی تینوں کینڈلز لوئر لوز پر کلوز ہوتی ہے، جو مارکیٹ کی بلش یا ہائی پرائس ایریا میں دیکھا جاتا ہے۔

    تھری بلیک کروز پیٹرن کی تفصیل


    تھری بلیک کروز پیٹرن قیمتوں کے ٹاپ پر تین مسلسل بیئرش کینڈلز کا ایک مضبوط بیئرش ٹرینڈ ریورسل پیٹرن ہے، جس میں بننے والی تینو بیرش کینڈلز ایک دوسرے کے بعد متواتر لوئر سائیڈ پر بنتی ہے۔ تھری بلیک کروز پیٹرن کی پہلی کینڈل ایک مضبوط بیئرش کینڈل ہوتی ہے، جو کے پرائسز کے ٹاپ پر یا بلش ٹرینڈ کے بعد بنتی ہے۔ یہ کینڈل ایک مضبوط رئیل باڈی میں بنتی ہے، جس کے اوپری اور نچلے حصے پر سایہ نہیں ہونا چاہے، جب ایک چھوٹا سا وِک ایکسپٹیبل ہے. یہ کینڈل کا رنگ میں سیاہ یا سرخ ہوتی ہے. تھری بلیک کروز پیٹرن کی دوسری کینڈل بھی وہی پہلی بیئرش کینڈل کی طرح ایک مضبوط بیئرش کینڈل ہوتی ہے، جو کے زیادہ تر ایک بغیر سایہ والی کینڈل ہوتی ہے۔ کینڈل کے اوپر یا لوئر سائیڈ پر لمبا سایہ نہیں ہونا چاہیئے، جب کے یہ کینڈل بھی پہلی کینڈل کے لوئر سائیڈ پر کلوز ہونا چاہیے۔ تھری بلیک کروز پیٹرن کی آخری یا تیسری کینڈل بھی پیٹرن کی پہلی دو کینڈلز کی طرح ایک بیئرش کینڈل ہوتی ہے، جس کے کلوز، اوپن کی نبسبت لوئر سائیڈز پر ہونا چاہیے۔ پیٹرن کی یہ کینڈل ایک مضبوط بیئرش باڈی والی ہوتی ہے، جس کے اوپری یا لوئر سائیڈ پر بہت کم شیڈو ہوتا ہے۔
    تھری بلیک کروز پیٹرن اکثر بلش ٹرینڈ ریورسل مین پرائسز کو بہت زیادہ تیزی کے ساتھ بیئرش پش کرتی ہے۔ یہ پیٹرن اثاثوں کی قیمتوں پر خریداروں کے دباؤ کی کمی، جب کے مارکیٹ میں بیجنے والوں کی مضبوط تیزی کے دباؤ کی وجہ سے بنتا ہے۔ اثاثوں کی ڈیمانڈ میں کمی سے اکثر قیمتیں تیزی کے ساتھ بیئرش موو کرنا شورو کرتی ہے، جس کے نیتیجے مین تھری بلیک کروز پیٹرن وجود میں آتا ہے۔ یہ پیٹرن تین لگاتار مضبوط بیئرش کینڈلز پر مشتامل ہوتا ہے، جس میں ہر ایک کینڈل اپنے سے پیچلی کینڈل کے لوئر سائیڈ پر بند ہوتی ہے۔ پیٹرن کی تینوں کینڈلز کا سایہ نہیں ہونا چاہیے، لیکن آگر ایک چھوٹی چھوٹی وِکس بنتے ہیں، تو بھی قبول ہے، جب کے بغیر سائے کے مارو بوزو کینڈلز کا ہونا پیٹرن سے زیادہ مطابقت رکھتی ہے۔

    تھری بلیک کروز پیٹرن کی پرائس چارٹ پیٹرن پر استعمال

    تھری بلیک کروز پیٹرن کی قیمتیں میں آسانی سے پہلے جا سکتا ہے، جس پر مارکیٹ میں فروخت کی انٹری کی جا سکتی ہے۔ لیکن پیٹرن کے لیے لانگ ٹائم فریم کا ہونا ضروری ہے، جب کے کینڈلز کا مضبوط رئیل باڈی میں اور ایک دوسرے کے لوئر سائیڈ پر بند ہونا چاہیے۔ پیٹرن کی بیئرش کنفرمیشن کینڈل کے بعد انٹری کریں، لیکن پیٹرن کے تینو کینڈلز کا مضبوط ہونا اور انڈیکیٹرز جیسا کہ سی سی آئی انڈیکیٹر یا اسٹاکسٹک آسکیلیٹر سے تصدیق کی جا سکتی ہے۔ دونوں انڈیکیٹرز پر ویلیو اوور باٹ زون میں ہونی چاہیے۔ پیٹرن کے بعد بلش کینڈل بنے پر ٹریڈ کی انٹری نہیں کرنی چاہیے۔ سٹاپ لاس پیٹرن کے سب سے ٹاپ کینڈل پار، یا کینڈلز لانگ ریئل باڈی میں ہونے کی وجہ سے یا کینڈل کی ہائیٹ کے مطابق سیٹ کیا جا سکتا ہے۔

    اب آن لائن

    Working...
    X