یہ پاک فورم پہ کچھ ممبرز کے بہت زیادہ اکاؤنٹس ہیں، ایک تو یہ فورم کے رولز کی خلاف ورزی ہے اور دوسرا یہ ہمارے بونس کو بھی خراب کر رہے ہیں. پوسٹس سے صاف پتا چل رہا ہے کہ یہ ایک ممبر کے کتنے اکاونٹس ہیں. مہربانی کریں کہ فورم کا ماحول خراب نہ کریں اور ایک اکاؤنٹ کو ہی استعمال کر لیا کریں. ایک سے زیادہ اکاونٹ کے ویریفیکیشن کا بھی مسلّہ ہوتا ہے اور اکثر وڈرا کرتے وقت بلاک کر دیئے جاتے ہیں.
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим