فوریکس کے چند تلخ حقائقہر ٹریڈر چاہے وہ کتنا ہی ایکسپرٹ کیوں نہ ہو کچھ ٹریڈز میں ضرور نقصان اٹھاتا ہے۔ فوریکس میں 90٪ ٹریڈرز اپنا تمام سرمایہ ڈبو دیتے ہیں جس کی وجہ فوریکس کی تعلیم حاصل نہ کرنا ڈیمو اکاؤنٹ میں پریکٹس نہ کرنا ٹریڈنگ سسٹم کا نہ ہونا ڈسپلن کی عدم موجودگی منی منیجمنٹ کا نہ ہونا ہے۔ڈیمو اکاؤنٹ میں کافی پریکٹس کے بعد صرف ہاتھ سیدھا کرنے کے لئے لیے 400$ تک درکار ہوتے ہیں اور اگر آپ کے پاس اچھی سٹریٹجی ہے تو آپ 10,15 ڈالر ایک ٹریڈ میں کما سکتے ہیں پانچ سو سے ہزار ڈالر تک ہو تو پارٹ ٹائم آمدنی کا ذریعہ بنایا جا سکتا ہے یہ مفروضہ غلط بھی ہوسکتا ہے اور اس میں ٹریڈنگ کے لئے کچھ خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے مثلاًکوئ ٹریڈنگ سسٹم بنانا اور اس کے ساتھ چمٹ جاناٹریڈنگ سیٹ اپ کا صبر سے انتظار کرنامنیجمنٹ پرعمل کرنااوور ٹریڈنگ نہ کرنا لالچ نہ کرنا ایک ٹارگٹ بنا لینا وغیرہ اگر اب ان باتوں پر عمل کریں تو کم سرمایہ یعنی دو تین سو ڈالر سے بھی مناسب پارٹ ٹائم آمدن کا ذریعہ بنا سکتے ہیں مگر اس کے لیے کافی وقت لگے گا۔
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим