*1- دس %10 فی صد لوگ اس فنانشل مارکیٹ سے پیسہ بناتے ہیں اور %90 لوگ پیسہ گنواتے ہیں، کیونکہ دس فی صد وہ غلطیاں نہیں کرتے جو غلطیاں نوے فیصد لوگ کرتے ہیں**2- نان پروفیشنل ٹریڈر ٹریڈنگ کو گیم کی طرح استعمال کرتے ہیں مگر یہ ایک بزنس ہے اور گیم صرف مائنڈ کو ریلیکس کرنے کیلئے کھیلی جاتی ہے جبکہ بزنس کو پرفیشنلی ڈیل کرنا پڑتا ہے اور سیکھ کر کرنا پڑتا ہے**3- بزنس کے اپنے الگ رولز ہوتے ہیں کہ کہاں سے شروع کرنا ہے اور آگے اس کا کیا مستقبل بنے گا**4- اسکے برعکس نان پروفیشنل ٹریڈر ٹریڈنگ کو گیم سمجھتے ہیں جسکی وجہ سے نقصان اٹھاتے ہیں**5- پروفیشنل ٹریڈر ہمیشہ ٹریڈنگ پلان بنا کر ٹریڈ کرتا ہے، وہ جانتا ہے کہ کب ٹریڈ کرنی ہے کب نہیں، وہ باقاعدہ ایک روڈ میپ پر چلتا ہے اور تیاری کرکے آتا ہے**6- پروفیشنل ٹریڈر اپنے نالج کے بل بوتے پر اپنا رسک مینجمنٹ اور ٹائم مینجمنٹ کو فالو کرکے چلتا ہے**7- پروفیشنل ٹریڈر ہمیشہ سیکھنے پر اور سخت محنت کرنے پر اپنا وقت گزارتا ہے،**8- پرفیشنل ٹریڈر اپنے کوچ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتا ہے، اور جن چیزوں سے اس نے منع کیا ہے ان سے دور رہتا ہے،**9- پروفیشنل ٹریڈر کو اسکا نالج ایک بڑے نقصان سے بچاتا ہے جبکہ نان پروفیشنل کو اس کا ادھورا نالج بڑے نقصان کی طرف لے کے جاتا ہے**10- ٹریڈنگ میں سائیکالوجی کا کردار %50 ہوتا
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим