*1- کامیاب ٹریڈر پلان بنا کے ٹریڈ کرتا ہے کہ اسے کب کیسے اور کس سیشن میں ٹریڈ کرنی ہے۔**2- کامیاب ٹریڈر ہمیشہ مارکیٹ میں تیار ہوکر آتا ہے، اور اسے ہر طرح کا نالج ہوتا ہے کہ وہ کونسی مارکیٹ میں آیا ہے۔**3- کامیاب ٹریڈر کبھی اوور ٹریڈ نہیں کرتا بلکہ ایک وقت میں ایک ٹریڈ کرتا ہے۔**4- کامیاب ٹریڈر ہمیشہ رولز کے مطابق ٹریڈ کریگا کیونکہ اس کو رولز پتہ ہیں اور اسکی رولز پر اچھی طرح پکڑ ہے۔**5- کامیاب ٹریڈر ہمیشہ اچھے موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کب اسے ٹریڈ ملی اور اس نے لے لی۔**6- کامیاب ٹریڈر کا مارکیٹ پر فوکس ہوتا ہے اور اسے فنڈا مینٹل، ٹیکنیکل اور سینٹمنٹل کا نالج ہوتا ہے۔**7- کامیاب ٹریڈر کو اپنے میتھڈ پر پکڑ ہوتی ہے اور وہ تمام اصولوں کے مطابق ٹریڈ کرے گا اور اپنے میتھڈ کو اچھی طرح ٹیسٹ کرکے آیا ہوتا ہے**8- کامیاب ٹریڈر کبھی لالچ نہیں کرتا اور نہ ہی جلد بازی میں ٹریڈ کرتا ہے، اور جب اسکا ٹارگٹ پورا ہو وہ مارکیٹ سے آؤٹ ہو جاتا ہے۔**9- کامیاب ٹریڈر کیلئے رسک اینڈ ریوارڈ دونوں انتہائی ضروری ہوتے ہیں اور وہ اپنا رسک اینڈ ریوارڈ بخوبی مینج کرتا ہے-**10- کامیاب ٹریڈر ہمیشہ اعتماد، ڈسپلن اور ٹھنڈے دماغ سے ٹریڈ کرے گا۔*
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим