Re: Ham jitna Kam ziada krian gay hmain utna ziada bonus milay ga
میرا نہیں خیال کہ ایسی کوئی بات ہے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاک فورکس فارم پر جتنا کام کریں گے اتنا اچھا بونس ملے گا ان کے کیوں کہ اچھا کام کرنے پر بونس ملتا ہے اگر آپ کا کام اچھا نہ ہوا ایک سے زیادہ ہوا اور کسی قسم کا نہ ہوا جس میں کوئی خاص بات نہ کی ہو تو وہ آپ کے کسی کام کا نہیں اس لیے ہمیں اپنا ٹاسک کو پورا کرنا چاہیے اگر ہم پورا نہیں کر سکتے کم سے کم اتنا کریں گے جتنا بھی کریں اچھا اور معیاری

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим