کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت ہر ملک کی معیشت دباﺅ میں ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی دکھائی دے رہے ہیں تاہم لاک ڈاﺅن کھلنے کے باعث کاروبار کچھ حد تک بہتری کی طرف آیاہے لیکن روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے روپے کی قدر میں ایک مہینے کے دوران 4.8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ، پاکستانی روپیہ چالیس دن کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ڈالر اس وقت 165 روپے پر پہنچ چکا ہے کہ جبکہ متحدہ عرب امارات کا درہم 45.05 روپے کا ہو گیاہے ۔
معیشت کی دوبارہ بحالی کے نتیجے میں ایکسپورٹرز کی جانب سے مستقبل قریب میں ڈالر کی طلب بڑھے گی جو کہ روپے پر مزید دباﺅ کا باعث بنے گا ۔
گزشتہ ایک ماہ میں روپے کی قدر میں 4.8 فیصد کمی ہوئی ہے ، یکم مئی کو درہم 42.9 روپے کا تھا تاہم 14 مئی کو یہ 43.66 روپے پر پہنچ گیا تاہم اب درہم 45.05 روپے تک پہنچ گیاہے ۔
Thanks...
Thanks..

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим