hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey
    hamy market ko acy sy samaj kr is kay rules ko folloe kar ky is main soch samaj kar trade lagani chahey pher hi ham kamyab ho sakty hain or acha bonus hasil ksr sakty hain ham is main out off cost account bnana kar be kam kar sakty hain yai aik asa business hain jis main kam karny ky liye hamy kisi be office jany ki zaort nahi hoti ham apny gar beth kar is main kam kar sakty hain yai online ki dunya mian aik king business hain
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

    g han ap ny bilkul sahi bat ki hai main apki bat manta hun forex trading karny k liye hmain market ko achi trha se analysis karna hoga q k jitna hum maret k according chalengy otna he hmain faida hoga or hum forex main kamyab hongy es liye hmain market k trend ko find out karny k bad trading ka faisla krna hoga jub hum trend ko follow karty hain tb he hum forex main achi trading kar paty hain or hmain loss bhi tab he kam hota hai
    • #3 Collapse

      Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

      hamesha soch samajh Kar kaam karne se kamyabi milati hai isliye soch samajh Kar Hi Kam karna chahie agar soch samajhkar Kam nahin karenge to kamyabi kabhi nahin milegi aur hamesha Ham na kam ho jaenge aur agar Ham soch samajh Kar kam karte Hain to fir hamesha hi Ham kamyab hote hain isliye trading ke liye sochana samajhna hamare liye bahut jaruri hai aur tabhi hamen kamyabi mil sakti hai
      SOME THING IS BETTER THEN NOTHING
      • #4 Collapse

        Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

        hamy market maai soch samj kar kam karna ho ga hamy learning gaian kar ky aik time tbale bana kar kam karna ho ga hum is mai agar bvager learnjing ky kam kary gy to hamy loss hi ga yai aik amm business jasa nahi hu msi mai agar market kemovemenr ko samj kar kam kary g to hamy kamaybe ml jy ge yai aik amm business jasa nahi is mai hamara koi be boss nahi
        Last edited by ; 20-05-2020, 01:23 PM.
        • #5 Collapse

          Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

          Bilkul ap sahee kehty Hain k Forex trading main jab bi trade open krni ho to aap ko chahiy k ap soch samj k sath trade open kro aur mokammal technical aur fundamental annylsis k sath trading kro ta k apko koi loss ni ho
          • #6 Collapse

            Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

            dear g han ap nay achi bat ko share kia hay is main ham ko hamesh chye k ham is main achay say market ko analysis karein aor is k bad main he ham ko chye ho g k ham is main achay say trade ko last ta karty rahnay ki try kai karein is main ham ko achay say acha work ko he last tak karty rahan ho g is main ham ko market ko acahy say acha method k sat anay kam ko last tak karty rahan ho g .
            • #7 Collapse

              Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

              g han dear ap ki baat thek hy pakistan forex min treading karny sy phely hamin markeet ka mutaalik hamin achi maloomat hasil kar leni chaye jab hum acha knowledge ho gt forex treading ka releated tab humin forex treading kanei cahge aur makreet ko aynalize kar ka hnimin soch samjh treading kaien to acha profit hasil karin gy agr hum forex min jaldbazi karin to hum achi treading nahin kar sakty hain ..
              • #8 Collapse

                Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                G hy bilkul hm soch semjh kr trede krni chya ugr hm bgr soch semjh trede kra ga to kbhi bh kamyb Nhi Ho ga is lia hm chya ky mhynt kra konwldg or experience hsil kra forex ko semjh markt ko semkg tb hi kamyb Ho ga or profit hsil kr saky ga jitni mhynt kra ga utna kamyb Ho ga
                • #9 Collapse

                  Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                  forex 1 international business hain our hum es main mahant say hum es main kam karain gain to he hum es main sucess ho skty hain our hum es main part time be kam akr skty hai our hum es main full time be kam kar skty hain our hum es main bgir pison kay account bna kar hum es main kam kar skty hai our hum es main ache learning be hasl kar skty hain forex kbe be na bnd honay wala business hain
                  • #10 Collapse

                    Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                    Forex 1 online business hai hamen is main acchi tarah trading karni chahie hamen chahie ki hamare khet ke analyses karke hi trade Karen aur money management ko dekh Kar Hi trade karne chahie hamen chahie ki Ham soch samajhkar aur imandari Ke sath trade Karen tab hi Ham acchi kamyabi Hasil kar sakte hain hamen chahie ki Ham jyada se jyada mehnat Karen learning ko continue rakhen tab hi Ham acchi tarah profit hassil kar sakte hain
                    • #11 Collapse

                      Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                      Market main koi bhi entry leni ho humen sabse pehlay achi tarhaaa market ko technically or fundamentally analise karnaa chaahiye or Jaldbaaazi bilkul bhi nahi karni chaahiye balke jo bhi trade lagaaani ho soch samajh kar or mehnat se kaaaam kartay huay lagaani chaahiye or real account par tradd shuru karnay se pehlay beginners ko kucg arsaa demo par kaam karna chaahiye taakay baaad main maslaaa na banay
                      • #12 Collapse

                        Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                        کیا الیاس قادری موجودہ دور سے نا آشنا ہیں؟
                        تحریر محبوب احمد خانیوال
                        شاید وہ امام شافعی علیہ الرحمہ تھے جو کسی بزرگ سے ملنے کے لیے دور دراز کا سفر کر رہے تھے راہ میں ملنے والوں سے ان بزرگ کے احوال پوچھتے رہے ، سب تعریف کرتے ، آخرکار وہ مقام قریب آگیا جہاں وہ بزرگ قیام پذیر تھے پھر ایک شخص سے اس بزرگ کے احوال پوچھے تو اسنے ان بزرگ کو بہت برا بھلا کہا اور امام سے کہا نہ ملیے ایسے گمراہ شخص سے ۔۔۔ امام شافعی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے شکر کیا میرا سفر رائیگاں نہیں گیا ۔ جب سب تعریفیں ہی کر رہے تھے تو میں شک میں پڑگیا اب جبکہ تم نے برا بھلا کہا تو تسلی ہوئی کہ جس کی زیارت کے لیے میں نے سفر کیا وہ بندہ ٹھیک ہی ہوگا
                        ہر بڑی شخصیت کو اس کے ہم عصروں میں برا بھلا کہنے والے ضرور پاۓ جاتے ہیں اگرچہ محبت کرنے والے کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں ، مولانا محمد الیاس قادری صاحب تو ویسے بھی فتنوں سے بھرپور سوشل میڈیا کے دور میں زندہ ہیں ، ویسے بھی الیاس قادری صاحب کے مخالفین پیدا ہونے میں خود ان کا ہاتھ ہے ، ان سے غلطی در غلطی ہوتی رہی اور ناقدین بڑھتے رہے ، انکی کچھ خطاٶں کا جائزہ لیتے ہیں
                        انہوں نے نعرہ بلند کیا صلو علی الحبیب ان سے متعلقین نے الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ کو حرزِ جاں بنالیا تو کچھ لوگ جنہیں آل سعود سے چندہ ملتا تھا وہ خلاف ہوگئے کہ الیاس قادری مشرک ہے ۔
                        ملتان میں ہر سال ہونے والے لاکھوں مسلمانوں کے اجتماع میں ” تصور مدینہ “ کروا کر مسلمان کے دلوں میں حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع فروزاں کرنے کی کوششیں کی گئیں تو محبت کا یہ انداز کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہ اور ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گئے ، الیاس قادری صاحب کی خوب بھد اڑائی جاتی رہی لیکن عام سادہ مسلمان الیاس قادری کے دیوانے ہوتے گئے
                        الیاس قادری واقعہ کربلا بیان کرتے تو پھوٹ پھوٹ کر روتے ہیں ، وہ خود اور اسکے متعلقین ” مولا مشکل کشا “ شہید کربلا “ والا شجرہ طریقت پڑھتے ہیں ، کبھی شبیر و شبر فاطمہ حیدر کے واسطے دیتے ہیں ، پھر کونڈوں کی نیاز دلواتے ہیں امام جعفر صادق کا ذکر خیر کرتے ہیں ، سید زادوں کو احتراماً باپو کہہ کر مخاطب کرتے ہیں تو کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھتے تھے اور کہتے تھے الیاس قادری کا جھکاٶ ” اُن “ کی طرف ہے لیکن محبان اہل بیت الیاس قادری صاحب کے گرد جمع ہوتے گئے اگرچہ مخالفین نے بہت رولا ڈالا ۔
                        الیاس قادری صاحب میں ایک ” پُر خطر “ عادت یہ بھی ہے کہ خیر خواہئ مسلم کا بہت شوق ہے انہیں ۔ لہذا کبھی پان گٹگا اور سگریٹ نوشی سے منع کرتے ہیں تو کبھی پکوڑوں سموسوں سے معدے پر ہونے والے مضر نقصانات سے روکتے ہیں ، کبھی بجلی کے ضیاع پر رسالہ لکھ ڈالتے ہیں تو کبھی سبزیاں کاٹتے وقت کیے جانے والے اسراف پر سمجھاتے ہیں ، اس سادہ آدمی کو تو پتا ہی نہیں کہ دنیا اب چاند چھوڑ مریخ پر جانے کی تیاری کر رہی ہے تو حضرت صاحب ایک بڑی غلطی کر بیٹھے ۔ جب فیس بک کے بڑے ےبڑے جغادری ” روشن خیال “ اور مہذب کسے قسم کے تقریبا ڈیڑھ درجن دانشوروں نے باقاعدہ طنزیہ پوسٹس لکھیں تو تب مجھے اندازہ ہوا کہ یہ معمولی نہیں بلکہ بڑی سنگین غلطی تھی کہ انہوں نے عام مسلمانوں کو بتایا کہ کھیرا کاٹتے وقت چھلکوں کو یوں کاٹو کہ غذائی اجزاء ضائع نہ ہوں ، ویسے بھی الیاس قادری صاحب کو چاہیے تھا کہ ان دقیانوسی باتوں کو چھوڑ کر مسلمانوں کو گردنیں کاٹنے اور خود کش جیکٹیں تیار کرنے کے گُر بتاتے تاکہ ” دانشورانِ سوشل میڈیا “ کے کلیجے مع گردے کو ٹھنڈ پٖڑ جاتی ۔ الیاس قادری چار سال سے اپنی اس غلطی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
                        الیاس قادری صاحب غلطی در غلطی کرتے رہے ، جب کراچی میں عالمی مرکز کا راستہ بند کیا گیا تو کچھ جوشیلے اکٹھے ہوکر آگئے کہ حضرت آپ کے لاکھوں مرید ہیں آپ اشارہ کیجیے ہم ہڑتال کریں گے شہر جام کر دیں لیکن کیا کیجیے الیاس قادری صاحب ” مروجہ اصولِ کامیابی “ سے آگاہ نہیں ہیں فرمانے لگے بیٹا جس ہڑتال سے توڑ پھوڑ ہو ، لوگوں کو تکلیف ہو ، املاک کو نقصان پہنچے اسے شریعت منع کرتی ہے ہم کبھی یہ کام نہیں کریں گے بلکہ میری وصیت ہے کوئی مجھے قتل بھی کردے تم قانون ہاتھ میں مت لینا۔ کاش الیاس قادری صاحب کو کوئی سمجھاتا کہ کامیابی کے لیے پاور شو ، ہڑتالیں وغیرہ بہت ضروری ہیں لیکن یہ عجیب آدمی ہیں ہمیشہ اپنے متعلقین کو ایسے کاموں سے روکتے ہیں
                        الیاس قادری صاحب کو یہ بھی نہیں پتا کہ آجکل ذات کی نفی اور تواضع انکساری سے کام نہیں چلتا بلکہ بڑے بڑے بول بولنے چاہیے اپنی دھاک بٹھانی چاہیے ، کاہے کو یہ کہا کہ میں نے کبھی کسی مدرسے سے باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی ”عقل سلیم “ والوں نے اس میں بھی کیڑے نکال لیے ۔ وہ جو مفتی وقار الدین رحمة اللہ علیہ کے سامنے سالہاسال تک زانوۓ تلمذ طے کئے اسکی ویڈیو ہی بنالی ہوتی وہ مفتی وقار الدین جنھوں نے آپکو خلافت سے نوازا یا وہ شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی صاحب کا آپکو دئے گےاجازت نامے کی کاپیاں تشہیر کے لیے چھپواتے اور گلی کوچوں میں چسپاں کرواتے مگر کیا کیجیے الیاس قادری صاحب کو مشہور ہونے کے گُر نہیں آتے ۔
                        اب کوئی آ کر کہتا کہ حضرت صاحب فلاں تکفیری کالعدم تنظیم والے آپکے خلاف محاذ کھڑا کیے ہوۓ ہیں آپ حکم دیجیے آپکا اشارہ ابرو درکار ہے آپ پر کئ بار قاتلانہ حملہ کیا گیا ، ان تکفیری دہشتگرد تنظیموں کی وجہ سے آپکا بین الاقوامی اجتماع بند کردیا گیا آپ بس حکم دیجیے ان کی ایسی کی تیسی کردیں گے چاہے جیلیں بھرنی پڑیں ، اب الیاس قادری صاحب نے کتنی بڑی غلطی کی کہنے لگے میں وطن عزیز میں فساد نہیں چاہتا اور میری تحریک کا مقصد جیلیں بھرنا نہیں بلکہ مسجدیں بھرنا ہے ۔ میں محبتیں پھیلانے اور نفرتیں مٹانا چاہتا ہوں ۔ کاش کوئی الیاس قادری صاحب کو سمجھاتا کہ صاحب ! یہ شرافت کا زمانہ نہیں بلکہ ڈنڈے سوٹے چلانے کا ہے ۔
                        کوئی آکر کہتا ہے حضرت صاحب فلاں بندہ بہت گھٹیا ہے آپ کو گالیاں دیتا ہے ، فلاں نے آپکے خلاف کتاب لکھی ہے انکو منہ توڑ جواب دیجیے ۔ زمانے سے ہم آہنگ نہ چلنے والے الیاس قادری صاحب کہتے ہیں بیٹا میرے پاس جواب دینے کا وقت نہیں ۔ میرے مسلمان بھائی پریشان حال ہیں ، افریقی مسلم کی غربت و جہالت اسے عیسائی مشنریز کا تر نوالہ بنارہی ہے ، شامی مہاجرین اغیار کا آسان ھدف بنے ہوۓ ہیں مجھے ان تک پیغامِ محمدی پہچانا ہے ، عطرِ حب رسول سے انکی زخم خوردہ روح کو مہکانا ہے اگر میں سب کو جواب دینے بیٹھ جاتا تو بیسیوں ممالک تک کیسے سلسلہ دراز ہوتا ۔
                        اے کاش کوئی الیاس قادری صاحب کو سمجھاتا کہ جناب اپنی بات پر اَڑ جانا ہی اصل کمال ہے ، انہیں ذرا بھی خیال نہیں کہ چینل پر بیٹھ کر غلطی کا اعتراف کرنے سے شخصیت کا وقار مجروح ہوتا ہے ، اوپر سے ہر مذاکرے سے پہلے کہہ دیتے ہیں کہ مجھ سے غلطی ہوجاۓ تو فورا میری اصلاح فرما دیجیے ۔۔۔۔ کتنی پرسنلٹی ڈیمیج ہوتی ہے ان باتوں سے لیکن حضرت صاحب عجیب ہیں سمجھتے ہی نہیں ۔
                        کاش الیاس قادری صاحب کو اچھے مشیر میسر آتے جو انہیں سمجھاتے کہ آپ دنیا بھر میں پھیلے مربوط نیٹورک ، بڑے اشاعتی ادارے اور سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے اپنے مخالفین کو دندان شکن جواب دیجیے مگر حضرت صاحب نے اپنے متعلقین کو فرض علوم سیکھنے ، غیبت چغلی بدگمانی تکبر ریاکاری ایسے مہلکات سے بچنے اور اخلاص تواضع حیا وغیرہ کی تعریفات میں الجھا رکھا ہے
                        الیاس قادری صاحب کی سب سے بڑی غلطی بلکہ جرم عظیم یہ ہے کہ وہ پیری مریدی اور روایتی نذرانوں کو لے کر خانقاہ میں گوشہ نشین نہیں ہوۓ بلکہ بد عقیدگی اور بے عملی کے خلاف چار دہائیوں سے رسمِ شبیری ادا کر رہے ہیں
                        الیاس قادری صاحب اپنی غلطیوں سے مشرک بدعتی جاہل ڈرامےباز ایسے خطابات تو پا ہی چکے تھے اب اپنی تازہ غلطی سے نئے مخالفین پیدا کرچکے ہیں ، جس صحابی رسول پر سب سے زیادہ زبان درازی کی جاتی ہے اسکے نام پر چند درجن مساجد بنانے کااعلان کر دیا جس کے وجہ سے اب ناصبی ہونے کا خطاب بھی مل گیا ۔ ویسے یہ بھی ایک عجوبہ ہے کہ جسے ناصبی کہا جارہا ہے اس الیاس قادری پر ناصبی خارجی طبقہ کئ بار قاتلانہ حملے کر چکا ہے ۔
                        ہم نے سوچا کہ مولانا الیاس قادری صاحب آخر اتنے مخالفین اور طنز و تشنیع کا دباٶ کیسے برداشت کرتے ہیں آخر انسانی ہمت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔ اپنے آپ کو غوث و خواجہ کا غلام کہنے والے الیاس قادری کی طاقت کا منبع ، ذرہ ریگ کو طلوعِ آفتاب دینے والے رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر رحمت ہے ، حضرت عطارؔ بارگاہ رسالت میں اپنا استغاثہ پیش کر چکے ہیں
                        • #13 Collapse

                          Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                          اصل پيغام ارسال کردہ از: Zenat پيغام ديکھيے
                          hamy market ko acy sy samaj kr is kay rules ko folloe kar ky is main soch samaj kar trade lagani chahey pher hi ham kamyab ho sakty hain or acha bonus hasil ksr sakty hain ham is main out off cost account bnana kar be kam kar sakty hain yai aik asa business hain jis main kam karny ky liye hamy kisi be office jany ki zaort nahi hoti ham apny gar beth kar is main kam kar sakty hain yai online ki dunya mian aik king business hain
                          Dear brother Jab aap koi bhi trade open karte hain to trade open karne se pahle sab se aapko market ki ki acchi tarike se market ka jayja Lena hota hai aur Market ki movement ka dekhna hota hai aur uske mutabik trade Lagani hoti hai agar aap market Mein kaam karte hain to aapko sabse pahle analysis ke bare mein knowledge Hasil karna hoga aur uske mutabik Khila Nahin Karni Hogi tha ki aap market Mein trade Lagane se pahle analysis kar Saken aur Jab Bhi aapko trade Lagate Hain To Sab bahut Soch samajhkar aapko trade Lagani chahie.
                          • #14 Collapse

                            Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                            yes,dear agar forex markeet chotta motta kaam hota to is main hamko tukkay aur lalach aur baghair experence say earning ka milna possibal hona tha laikin yeh kaam aik international hay jis main agar ham knowledge say kaam nai kartay hain to hamko earning to honi nai hay balk sath sath bahut barray lose aur pachtaway ka milna bhi possibal hay.
                            • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                            • #15 Collapse

                              Re: hamy soch samaj kar market main trade kagani chahey

                              forex forum ik international business hay oar ess main trade karna koi asaan kaam nahi ager hamain kamyaab trade karni hay to forex market ko samajhna ho gaa oar ziyaada say ziyaada mehnat kar kay forex business ka experience lenaa ho gaa taaky ham forex business ko samajh ka trading kar sakain

                              اب آن لائن

                              Working...
                              X