بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز پر 16 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر اس وقت 159 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ،کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 267پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی واقع ہوئی شروع ہوئی اور انڈیکس 40 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 227 کی سطح پر آ گیاہے ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس نے اس وقت پور ی دنیا کی معیشتوں کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ، پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی ہے جبکہ 667 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم 8 ہزار 212 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔
کورونا وائرس کے ساب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ہیں جہاں تعداد 11 ہزار 568 ، سندھ میں 11 ہزار 480 ، بلوچستان میں 2017 ، اسلام آباد میں 679 ، خیبر پختون خواہ میں 4669 ہو گئی ہے ۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں اب تک 86 کیس سامنے آ ئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 442 ہو گئی ہے۔
Thanks

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим