پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں 304 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس نے 34ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔ مارکیٹ 304 پوائنٹس کے اضافے سے 34 ہزار 221 پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ195 پوائنٹس کی کمی سے 33,916 پر بند ہوئی تھی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کی کمی سے ڈالر 159.91 کی کمی سے 159.50 پر آ گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کی کمی سے ڈالر 159.91 کی کمی سے 159.50 پر آ گیا ہے۔
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим