بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت تیس ڈالر فی اونس کمی کے بعد 1683 ڈالر پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 2 ہزار اور 1 ہزار 714 روپے کمی ہوئی۔
حالیہ کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 94 ہزار 700 اور دس گرام قیمت 81 ہزار 189 روپے تک پہنچ گئی
Agr Post informative lgi ho to thanks...
Thanks..

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим