انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے رحجان کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے باعث ڈالر کے انٹربینک ریٹ گھٹ کر 160 روپے17 پیسے کی سطح پر آگئے
اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ گھٹ کر 161 روپے کی سطح پر بند ہوئے
Post informative lgi ho to Thanks...
:1f62f:
اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ گھٹ کر 161 روپے کی سطح پر بند ہوئے
Post informative lgi ho to Thanks...
:1f62f:
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим