Dear aik news k mutabik
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروباری
ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک سو پینتیس پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 135پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 32ہزار 450پر ٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 491 پوائنٹس کی کمی سے 32,314 پر بند ہوئی تھی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا۔ ڈالر 160.47 سے کم ہوکر 160.25 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے
Thanks.... :1f628:
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим