انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستاہو گیاہے ، ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر آج کے دن میں 2 روپے اور 36 پیسے کمی آئی جس کے بعد ڈالر 161 روپے 13 پیسے پر آ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر چھ روز میں پانچ روپے 85 پیسے سستا ہواہے جس کے باعث پاکستان پر بیرون قرضوں کے بوجھ میں 600 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو روپے سستاہونے کے بعد 161 روپے 50 پیسے پر فروخت ہور ہاہے ۔
اس مضمون میں اظہار خیالات مصنف کے ہیں ، وہ اوپیرا نیوز کے خیالات کی عکاسی نہیں کرتے ہیں۔:1f617:
اس مضمون میں اظہار خیالات مصنف کے ہیں ، وہ اوپیرا نیوز کے خیالات کی عکاسی نہیں کرتے ہیں۔:1f617:
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим