انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3.25روپے سستا، آج کے کرنسی ریٹ
فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3.25 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ مزید 1.28 روپے کم ہوگئے، تین روز میں امریکی کرنسی 6.24 روپے سستی ہوچکی ہے۔ آج (بدھ 22 اپریل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔
:1f60f:
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим