السلام علیکم کم میرے پیارے دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور آپ آئے ہوئے بونس کو بھی انجوائے کر رہے ہوں گے اچھا میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کرنسی پیر میں میں ہر جگہ یو ایس ٹی کیوں شامل ہوتا ہے ایسا کیا ہے موسٹلی کرنسیز پیر میں یو ایس ڈی کرنسی کو شامل کیا جاتا ہے ایسا کیوں کر ہوتا ہے پلیز کوئی مجھے اس چیز کا جواب دے
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим