ہمیں دسمبر میں ٹریڈنگ کیوں نہیں کرنی چاہیے؟؟
کچھ لوگوں کے غلط تصورات ہیں اور جبکہ کچھ لوگوں اس بارے میں بلکل پتا نہیں ہے۔۔
کچھ لوگوں کے غلط تصورات ہیں اور جبکہ کچھ لوگوں اس بارے میں بلکل پتا نہیں ہے۔۔
نمبر 1: یہ سال کا آخری مہینہ ہے اور اس مہینے میں مارکیٹ غیر مستحکم رہتی ہے۔
نمبر2: جب مارکیٹ غیر مستحکم ہوتی ہے تو بہت سے شارٹ ٹرم ٹریڈرز(اسکیلپرز) کو مارکیٹ میں نقصان ہوتا ہے اور وہ اپنا نقصان
کی وصولی کرنے کے لیے اور زیادہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اپنے جذبات کی وجہ سے بڑی لاٹ کی ٹریڈنگ کرتے ہیںاور اسکی وجہ
سے مارکیٹ اور زیادہ غیر مستحکم ہوجاتی ہے۔
نمبر3: اس مہینے میں بہت سے بروکر جعلی ہائی اور لو دکھا کر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ اس سے اُن ٹریڈرز کو نقصان ہوتا ہے جو سٹاپ لاس
یا ٹیک پروفٹ نہیں لگاتے۔
نمبر4: غلط ہائی اور لو کی وجہ سے بہت سے پوزیشنل ٹریدرز کو نقصان ہوتا ہے۔
نمبر5: اس مہینے میں بہت سے بروکرز سکیم کرتے ہیں۔ وہ لوگوں کے پیسے لے کر کرسمس میں مزے اُڑاتے ہیں۔
نمبر6: اگر آپ گوگل میں سکیم بروکرز کی لسٹ دیکھیں تو اُن میں بہت سے بروکرز دسمبر میں سکیم ہوئے تھے۔
نمبر7: اس مہینے میں کرسمس کے دوران بینکوں کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ بینک بند رہتے ہیں۔
نمبر8: بینکوں کی چھٹیوں کی وجہ سے مارکیٹ بہت زیادہ نہیں گھومتی اور ایک رینج کے درمیان گھومتی رہتی ہے۔
نمبر9: وہ پیئرز جو اپنے ہائی اور لو پر ہوتے ہیں، وہ اپنا سالانہ ہائی اور لو بنانا چاہتے ہیں اور ٹیکنیکل ڈیمانڈ وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہوجاتی ہے۔
نمبر10: اس مہینے میں فنڈا مینٹل اہنالائسس صحیح طرح سے کام نہیں کرتے۔
نمبر11: پروفیشنل ٹریڈرز اس مہینے میں ٹریڈ نہیں کرتے اور وہ چھٹیاں مناتے ہیں اور نیو ایئر مناتے ہیں۔ کیونکہ وہ اس مہینے میں رسک نہیں لینا چاہتے۔
نمبر12: 15 دسمبر کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر غیر مستحکم ہوجاتی ہے۔پھر یہ کسی بھی حکمت عملی کے مطابق نہیں گھومتی۔
ان دنوں میں پروفیشنل ٹریڈرز مارکیٹ میں ٹریڈ نہیں کرتے۔ صرف نئے لوگ کبھی بیچتے اور خریدتے رہتے ہیں مارکیٹ میں۔ میری ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس مہینے میں ٹریڈنگ روک دیں، وگرنہ آپ کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ہیں جن کی بناء پر ہمیں اس مہینے میں ٹریڈ نہیں کرنی چاہیے۔
اُمید ہے آپ کو میری یہ چھوٹی سی کاوش ضرور پسند آئے گی۔ اپنی رائے کا اظہار کرنا مت بھو لیے گا۔۔ شکریہ
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим