فاریکس ٹریڈنگ میں جو بیماری ہیں جو کسی بھی کو ہرگز فولو نہیں کرنی چاہیے وہ ہیں لالچ ، جذبات اور صبر کی کمی یا جلد بازی . جب ایک انسان لالچ میں پڑھ جاتا ہے یا جذباتی یا ٹینس ہو کر ٹریڈنگ کرتا ہے یا جلد بازی میں ٹریڈنگ کرتا تو تب وہ صرف نقصان ہی اٹھاتا ہے اور کچھ نہیں تاجر
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим