ڈیئر آپ دنیا کا کوئی بی کم کی بی بزنس اسٹارٹ کر لیں جب تک اس میں آپ کو نہں ہو گی آپ کو کم کا مزہ نہں آئے گا اصل میں یہ مائنڈ ورک ہے اور مائنڈ ورک میں آپ کو مائنڈ کو فریش رکھنا ہوتا ہے کیوں کے فاریکس میں آپ کو بہت کم ٹائم میں بہت اچھا ڈیسشنن لینا ہوتا ہے جو آپ کو اچھا پروفیٹ دے سکتا ہے . . .
تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим