Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #16 Collapse

    Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

    آج میں آپ کو بتاؤں گا چائے بنانے کا طریقہ
    ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں
    اسے دو عدد چپیڑیں لگایں
    اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا🤣🤣🤣
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #17 Collapse

      Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

      رضائی پر رضائی ڈالو اس میں سلاو مجھ کو
      میں ایک کنوارا ہوں ٹھنڈ سے بچاو مجھ کو😛😜
         
      • #18 Collapse

        Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

        مریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لئے ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کے گرلز کالج کے باہر کھڑا ہوتا ہے 😒
           
        • #19 Collapse

          Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

          مجھے ایک حسینہ*
          *فیس بک انبکس میں بولی*

          *مجھے 100 کا بیلنس چاہیے*

          *میں نے کہا بہن*
          *میں بھی لڑکی ہوں* *صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں* :stuck_out_tongue_closed_eyes:
          ۔
          *بس وہ جزبات قابو میں*
          *نہ رکھ سکا اور بولا*

          *میرا نام گلفام ہے*
          *کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا* :see_no_evil:
             
          • #20 Collapse

            Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

            ✍🏼 بیوی: آپ مجھے رانی کیوں کہتے ہیں؟
            شوہر: کیوں کہ نوکرانی کہنا تھوڑا لمبا ہو جاتا ہے ۔

            بیوی: آپ کو پتا ہے کہ میں آپ کو جانو کیوں کہتی ہوں؟
            شوہر: کیوں؟

            بیوی: کیوں کہ جانور کہنا تھوڑا لمبا ہو جاتا ہے۔

            شوہر بیہوش
            🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
               
            • #21 Collapse

              Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

              دو دوست ایک سفر پر جا رہے تھے۔

              رات کو وہ خیمہ لگا کر سوگئے۔

              رات کو ایک دوست کی آنکھ کھلی۔

              اس نے دوسرے دوست کو جگایا اور کہا:
              "آسمان پر تمھیں کیا دیکھتے ہے؟

              دوسرا : بہت سے ستارے:sparkles::sparkles: ..

              پہلا : اس سے کیا پتہ چلا ؟

              دوسرا : آسمان بہت خوبصورت ہے ...

              پہلا : ابے نیوٹن کی اولاد! خیمہ چوری ہو گیا ہے !!!
                 
              • #22 Collapse

                Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

                لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
                دکاندار
                محترمہ یہ شیشہ ہے:
                   
                • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                • #23 Collapse

                  Re: Mujhay joke karna pasand hai ab har joke is thread main

                  کیے بتاؤں میں تمہیں
                  میرے لیے تُم کون ہو۔
                  ۔۔۔
                  تم سردیوں کی #دھوپ ہو
                  تم چائے ہو یا #سُوپ ہو😂
                  ۔۔۔
                  میرے لیے گیزر ہو تم
                  کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم😂
                  ۔۔۔
                  تم لکڑیوں کا ٹال ہو
                  تم نرم گرم سی شال ہو😂
                  ۔۔۔
                  کیسے بتاؤں میں تمہیں
                  لیدر کی اک #جیکٹ تمہی
                  پِستے کا اک #پیکٹ تمہی 😂
                  ۔۔۔
                  تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
                  اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
                  ۔۔۔
                  انڈے کی زردی ہو تمہی😂
                  زردی کی وردی ہو تمہی
                  ۔۔۔
                  گاجر کا حلوہ تم ہی ہو😂
                  میووں کا جلوہ تم ہی ہو😂
                  ۔۔۔
                  کیسے بتاؤں میں تمہیں 😂
                  میرے لیے
                  کاجُو بھی تم، #چلغوزے تم😂
                  مفلر، سویٹر، موزے تم
                  ۔۔۔
                  جرسی ، جرابیں ہائی نیک😂
                  لوشن، کریموں کی مہک
                  ۔۔۔
                  اک گرم سا کن ٹوپ ہو
                  پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو😂
                  ۔۔۔
                  کمبل رضائی ہو تمہی
                  قہوہ،ملائی ہو تمہی، 😂
                  ۔۔۔
                  تم ریوڑھی تم #مونگ پھلی
                  سردی میں لگتی #ہو بھلی 😂
                  ۔۔۔
                  خاموش سے، چُپ چاپ بھی
                  تم منہ سے نکلی بھاپ بھی😂
                  ۔۔۔
                  تم چائے کا تھرماس ہو
                  میرے لیے تم خاص ہو😂
                  ۔۔۔
                  کیسے بتاؤں میں تمہیں😜😂😂😂😂😝
                  میرے لیے تم #کون ہو۔😂
                   

                  اب آن لائن

                  Working...
                  X