زائرین کے پیغامات

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    السلام عیلیکم آج میں ایک نیا قدم اٹھانے جا رہا ہوں اللہ مجھے اس میں سرخرو کرے آمین ۔آج کل ہر آدمی عمران خان کے پیچھے پڑا ہوا ہے میں ان سے صرف یہ یی گزارش کرنا چاہتاہوں کہ اللہ کے واسطے عمران خان کو کام کرنے دیں اور پوزیشن کی طرح ان پر لعن تعان نہ کرے کیونکہ اپوزیشن کا کام ہی ہے انہوں نے 70 سال میں چوکچھ کیا وہ آپ کے سامنے ہے پاکستان کے ہر خانے کو چھت کرنے کے لئے ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے اور اگر کوئی اچھا کام کرے تو ان کو برا لگتا ہے وہ اس لئے کہ یہ سب چھور ہیں اور چاتےہیں کہ وہ بھی چوری کرے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا ان شا ٗاللہ

اب آن لائن

Working...
X