بسم اللہ الرحمن الرحیم

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

فاریکس ٹریڈنگ جائز نہیں ہے۔ اس بارے میں تفصیل کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک (علاوہ جمعہ) رابطہ کریں۔

00923000220113

واللہ ورسولہ اعلم ، عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم