InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
    Hello forum members. :)

    In this thread I'll post analysis about some pairs daily. I hope, these analyses will be helpful for your trading.

    Good luck!
     
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 14 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام پر 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



       
    • #3 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 14 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

      جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } نے ایک عارضی ریزسٹنس بنائی تھی جس سے 7100۔0 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب ایک بئیرش موو بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجود متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} جو کہ پئیر کی مزید سمت کا تعین کرے گا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے

         
      • #4 Collapse

        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 15 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

        مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام تک 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



           
        • #5 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0001۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ اس ہفتہ ڈبل ٹاپ ریزسٹنس لیول بنا ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 0001۔1 کے لیول پر موجود ہے اور قیمت کا اس کی جانب جانا تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 0001۔1 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 0001۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گا مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - لہذا جب تک 0001۔1 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مارکیٹ بئیرش رجحان کی کال دے گی جو کہ 0001۔1 کے لیول سے نیچے ہوگی لہذا یہ بہتر ہے کہ 0001۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9904۔0 کا لیول ہوگا یہاں سے مزید تنزلی کی موو بنے گی جو کہ 9828۔0 کے لیول کی جانب جائے گی - لہذا ڈیلی مضبوط سپورٹ 9828۔0 کے لیول پر ہے بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہوگا کہ اس کو 0060۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائَے

             
          • #6 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 16 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

            جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } نے ایک عارضی ریزسٹنس بنائی تھی جس سے 7100۔0 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب ایک بئیرش موو بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجود متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ آج چینلج ہورہا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے

               
            • #7 Collapse

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 16 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

              مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام تک 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



                 
              • #8 Collapse

                یورو / این زیڈ ڈی کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5070۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل اور 15 منٹ ٹائم فریم کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 5085۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ اس کے علاوہ میں نے 5050۔1 کے لیول پر سپورٹ کلسٹر حاصل کیا ہے اور نیچے کی جانب بریک آوٹ دیکھنا چاھیں گے کہ تنزلی کے رجحان کی تصدیق ہوسکے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 5015۔1 کے لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5150 آر 2: 1.5175 آر 3: 1.5215 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5070 ایس 2: 1.5050 ایس 3: 1.5000 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                   
                Last edited by ; 18-11-2016, 10:08 PM.
                • #9 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                  قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی ایک واضح سمت کی تلاش میں ہے کیونکہ پئیر ہر طرح سے سائیڈ وے انداز میں 200 ایس ایم اے کے گرد رُکا ہوا ہے - اگر ہم 2516۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 11 نومبر کے بلند ترین لیول کی جانب اضافہ کی موو کا بننا متوقع ہے کیونکہ 2377۔1 کا سپورٹ زون ایک مضبوط ڈیمانڈ زون معلوم ہورہا ہے



                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2434 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2377 / 1.2254 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 2434۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2351۔1 کے لیول پر ہے
                     
                  • #10 Collapse

                    ap k reviews bohat zbardast hoty hain or accurate hoty hain.ye reviews hmain bihat help krty hain trading ma or trend smjhny ma.ap plz mazeed share kia krain ta k hm zyada sy zyada faida utha skain or kamyab ho skain.
                    • #11 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                      جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے نظر میں رکھنا چاھیے

                         
                      • #12 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                        ئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام سے قبل 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



                           
                        • #13 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 22 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                          مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام سے قبل 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



                             
                          • #14 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 22 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                            جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے نظر میں رکھنا چاھیے

                               
                            • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                            • #15 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 24 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                              جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے نظر میں رکھنا چاھیے ایس ایل کا 7150۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

                                 

                              اب آن لائن

                              Working...
                              X