یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 مارچ 2018
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2322۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بالائی چنیل کی لوئیر ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نو موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2350۔1 اور 2420۔1 کے لیولز پر ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2310 آر 2: 1.2315 آر 3: 1.2420 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2190 ایس 2: 1.2113 ایس 3: 1.2072
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим