سونے کا تجزیہ برائے 15 ستمبر 2017
فی الوقت سونا 00۔1310 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سیلرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں - میں نے 8۔61 فیصد کو 00۔1310 ، 100 فیصد کو 00۔1294 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,335.00 آر 2: $1,338.50 آر 3: $1,340.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,329.25 ایس 2: $1,326.50 ایس 3: $1,324.00
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим