روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #241 Collapse

    21.02.201710:00 یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ بر&#1575

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنعتوں کی سرگرمی کی ماہانہ اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 69۔113 ریزسٹس 2 : 47۔113 ریزسٹنس 1 : 25۔113 سپورٹ 1 : 97۔112 سپورٹ 2 : 76۔112 112سپورٹ 3 : 53۔


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #242 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 22 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      منگل کے روز پئیر میں اتار چڑھاو کی موو بنی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرتا معلوم ہوتا ہے - بہرحال یہ جلد ہی 2480۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے اور یہاں اگر بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت 2561۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - مجموعی صورتحال بئریش ہے اور آخر کار جی بی پی / یو ایسڈی 2414۔1 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


         
      • #243 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 فرو&#1585

        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جرمن 30 سال بانڈ کی نیلامی ، لانگ ٹرم ری فنانسنگ آپریشن ، فائنل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، فائنل سی پی آئی کی سالانہ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ اور فائنل سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس اور موجودہ ہوم سیلز آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0594۔1 مضبوط ریزسٹنس 0587۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0577۔1 انر سیل ایریا : 0567۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0542۔1 انر بائے ایریا : 0517۔1 اوریجنل سپورٹ : 0507۔1 مضبوط سپورٹ : 0497۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0490۔1


           
        • #244 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس اور موجود ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 16۔114 ریزسٹس 2 : 94۔113 ریزسٹنس 1 : 72۔113 سپورٹ 1 : 44۔113 سپورٹ 2 : 22۔113 113سپورٹ 3 : 00۔


             
          • #245 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 22 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            انڈیکس 43۔101 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو توڑنے میں مشکل صورتحال کا شکار ہے قطع نظر اس بات کے کہ منگل کے روز خاصا بُلش سیشن بنا تھا - اگر یو ایس دی ایکس اس رکاوٹ سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 39۔102 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - بہرحال اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو ہمیں بئیرش رجحان کی مضبوطی کے لئے مزید تنزلی کی توقع ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


               
            • #246 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 فرو&#1585

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ اور جرمن فائنل جی ڈی پی کی رپورٹ شامل ہے جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ اور بے روز گاری کے کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0602۔1 مضبوط ریزسٹنس 0595۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0585۔1 انر سیل ایریا : 0575۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0550۔1 انر بائے ایریا : 0525۔1 اوریجنل سپورٹ : 0515۔1 مضبوط سپورٹ : 0505۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0498۔1


                 
              • #247 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ اور بے روز گاری کے کلیمز کے رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 82۔113 ریزسٹس 2 : 60۔113 ریزسٹنس 1 : 37۔113 سپورٹ 1 : 10۔113 سپورٹ 2 : 87۔112 112سپورٹ 3 : 65۔


                   
                • #248 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 فروری 2017

                  یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 43۔101 کے لیول پر بریک آوٹ کی توقع ہے - اگر بلز واپس مارکیٹ میں آتے ہیں تو ہمیں 39۔102 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - جبکہ پُل بیک سے قیمت مزید نیچے 44۔100 کے سپورٹ زون تک جائے گی جو کہ 200 آوور موونگ ایوریج سے نیچے ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


                     
                  • #249 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 فروری 2017

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کو قلیل مدتی تناظر میں 2400۔1 کے لیول سے اوپر قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ حاصل ہے لیکن ہم ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کمزور ہوتی کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں - اگر پئیر 2480۔1 کے لیول سے اوپر بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2561۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - دوسری صورتحال میں اگر 2414۔1 کا سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے اور ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں 2360۔1 کے لیول تک تنزلی کا ہونا متوقع ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


                       
                    • #250 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 فروری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      پئیر نے جمعرات کے روز ایک بُلش سیشن بنایا تھا اور یہ 2546۔1 کے لیول پر ریزسٹنس زون کا سامنا کررہا ہے - مجموعی رجحان کی تصیح کے لئے قدرے رجحان کے برخلاف موو بننی چاھیے اور چونکہ یہ 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی 2633۔1 کے لیول بولینجر بینڈ قدرے اوور باٹ مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے اور اسی وجہ سے ہم قلیل مدتی تناظر میں مزید تصیحی موو کی پیشن گوئی کرسکتے ہیں


                         
                      • #251 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فرو&#1585

                        آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ اور فلیش سروسز سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0615۔1 مضبوط ریزسٹنس 0608۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0598۔1 انر سیل ایریا : 0588۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0563۔1 انر بائے ایریا : 0538۔1 اوریجنل سپورٹ : 0528۔1 مضبوط سپورٹ : 0518۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0511۔1


                           
                        • #252 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 65۔112 ریزسٹس 2 : 43۔112 ریزسٹنس 1 : 21۔112 سپورٹ 1 : 94۔111 سپورٹ 2 : 512۔111 111سپورٹ 3 : 50۔


                             
                          • #253 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 فرور&#17

                            جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعہ کے سیشن میں کمزوری کی تھی اور 2500۔1 کے لیول پر کیپ ہوا تھا جو کہ قلیل مدتی تناظر میں خرید کے لئے ایک دلچسپی کا لیول ہے - اگر پئیر 2414۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 2360۔1 کا زون ٹیسٹ کرسکتا ہے جو کہ 2250۔1 کے لیول تک تنزلی کے خیال کو مزید تقویت دے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے اور بئریش صورتحال کی حمایت میں ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2546 / 1.2633 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


                               
                            • #254 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 فرو&#1585

                              آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ اور فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0631۔1 مضبوط ریزسٹنس 0624۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0614۔1 انر سیل ایریا : 0604۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0579۔1 انر بائے ایریا : 0554۔1 اوریجنل سپورٹ : 0544۔1 مضبوط سپورٹ : 0534۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0527۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #255 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 20۔112 ریزسٹس 2 : 98۔112 ریزسٹنس 1 : 76۔112 سپورٹ 1 : 49۔112 سپورٹ 2 : 27۔112 112سپورٹ 3 : 05۔


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X