یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے
آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 62۔113 ریزسٹس 2 : 40۔113 ریزسٹنس 1 : 18۔113 سپورٹ 1 : 91۔112 سپورٹ 2 : 68۔112 112سپورٹ 3 : 46۔

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим